-
حضرت صالح بن موسی الکاظم(ع)
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹فوٹو گیلری
-
جاری ہے فلسطینیوں کی جد و جہد ۔ ویڈیو + تصاویر
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷صیہونی جلادوں سے فلسطینی مجاہدین ٹکر لیتے ہی رہتے ہیں۔
-
فلپائن میں داعشی وبا ۔ تصاویر
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲فلپائن کے جنوب میں واقع ماراوی شہر میں داعش سے وابستہ دہشتگردوں سے فوج کا مقابلہ جاری ہے،جس کے سبب ہزاروں باشندے اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ (تصاویر:مہر نیوز)
-
یہ امریکی اسلام کا تحفہ ہے..!!! - تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۸عراق و شام میں اسلام کی نقاب اوڑھے آل سعود و یہود کے پروردہ دہشتگردوں نے کس قدر تباہی مچائی ہے،اس کا کسی حد تک اندازہ ان تصاویر کو دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے! امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ داعش جیسے دہشتگردوں کو خود امریکہ نے وجود بخشا ہے۔
-
جنت سے جنت تک ۔ تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۸’’از بہشت تا بہشت‘‘ نامی ایک قافلہ شہر قم کے جوار میں واقع مسجد جمکران سے مشہد مقدس کی جانب نکلا تاکہ قم سے مشہد تک کی ہزار کلومیٹر کی مسافت پاپیادہ طے کرتے ہوئے حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر ہو۔
-
امام خمینی(ره) اسپیس سینٹر کا افتتاح
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۷فوٹو گیلری
-
ایران کے صوبہ کرمان میں مکران سولر بجلی گھر کی تعمیر
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳فوٹو گیلری
-
جید علماء کونسل ’’مجلس خبرگان‘‘ کا اجلاس
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۰فوٹو گیلری
-
عجیب عمارتیں ۔ تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴دنیا میں ایسی عجیب و غریب شکل کی عمارتیں بنی ہوئی ہیں جنہیں قریب سے جب تک نہ دیکھ لیا جائے یقین نہیں آتا!
-
تھم نہیں رہیں غزہ کی مشکلات! ۔ تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳غزہ ۲۰۰۷ سے صیہونی درندوں کے محاصرے میں ہے جس کے سبب اسے بجلی کی کٹوٹی جیسی بے شمار مشکلات کا سامنا ہے۔ بالخصوص بجلی کی کٹوتی سے اسپتالوں اور طبی مراکز کی خدمات بھی بہت متأثر ہوئی ہیں۔