-
ایران: تین نئے منصوبوں کا افتتاح
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴فوٹوگیلری
-
ٹرمپ اور آل سعود کی حقیقت بتاتے کارٹون
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲سعودی عرب کی جانب امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ آرٹسٹ اور کارٹونسٹ حضرات کے لئے کچھ اتنا انوکھا تھا کہ ہمیں اس کم وقفے میں اس دورے اور ریاض میں ہونے والے اجلاس کے پس پردہ حیقت بتاتے ہوئے کئی کارٹون نظر آگئے۔
-
آل سعود کے بعد آل یہود سے ملنے پہونچے ٹرمپ ۔ تصاویر
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰متعدد معاہدوں کی شکل میں سعودی عرب سے قریب 480 ارب ڈالر کی لگان وصولنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ آج ۲۲ مئی کو اسرائیل پہونچے ہیں۔ جو بات قابل غور رہی وہ یہ کہ جیسا استقبال آل سعود نے ڈولنڈ ٹرمپ کا کیا ویسا آل یہود نے بھی نہیں کیا۔ جبکہ اسرائیل امریکہ کے لئے ایک اولاد کی حیثیت رکھتا ہے!
-
یہ آرام نہیں بلکہ نتائج کا انتظار کر رہے ہیں
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸فوٹوگیلری
-
خلیج فارس میں ووٹنگ کا انداز
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸فوٹوگیلری
-
ووٹنگ کے دوران عوام کی لمبی قطاریں
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸فوٹوگیلری
-
دنیا کو نچانے والوں کا ناچ دیکھئے! ویڈیو+ تصاویر
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶بوڑھے ضرور ہیں پر ناچنے اور نچانے کی عادت ہے! ملک سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ کو سرزمین وحی کے جوار میں ناچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
صدر کے حامیوں نے زوردار جشن منایا ۔ تصاویر
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۰ایران: گزشتہ شب ایران میں دوبارہ صدر منتخب ہونے والے ڈاکٹر حسن روحانی کے حامیوں نے تہران کے مختلف علاقوں میں جمع ہو کر انکی فتح کا جشن منایا۔
-
بڑے قیمتی ہیں پلاسٹک کے یہ ڈبے ۔ تصاویر
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳ایران: ۱۹ مئی کو منتخب ہونے والے صدر انہی ڈبوں میں پڑے ووٹوں سے طے ہوئے ہیں۔یہ پلاسٹک کے بظاہر معمولی ڈبے بڑے قیمتی ہوتے ہیں کیوں کہ یہی اسلامی جمہوریہ کی عزت و سربلندی کی دلیل تصور کئے جاتے ہیں۔اسی لئے ووٹنگ کے دوران اور اسکے بعد انکو جا بجا منتقل کرنے کے لئے خاص انتظامات کئے جاتے ہیں۔
-
عربی طاغوت نے مغربی طاغوت کا استقبال کیا ! ۔ تصاویر
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴امریکی صدر ٹرمب چند روزہ دورے پر اپنے ہمراہیوں کے ساتھ سعودی عرب پہونچے جہاں سعودی بادشاہ ملک سلمان نے انکا استقبال کیا۔واضح رہے کہ ۲۳ مئی کو ریاض امریکہ اور سعودی عرب کی سربراہی میں ایک اجلاس کی میزبانی کرنے والا ہے جس میں ۱۷ عربی ممالک کو دعوت دی گئی ہے۔