-
سوگ زہرا (ع)/ دوسری مجلس ۔ تصاویر
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱تہران:ان دنوں حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ مجالس رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
عزادار گاڑیاں۔ تصاویر
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶ام الأئمہ حضرت صدیقہ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) میں خاندان اہلیبیت کے چاہنے والے کچھ جوان رضاکارانہ طور پر سڑکوں پر نکل آئے اور چلتی گاڑیوں کو بھی عزادار بنا دیا۔تاریخ نے آپ کی شہادت کی دو تاریخیں نقل کی ہیں۔ایک ۱۳ جمادی الاولیٰ اور دوسری ۳ جمادی الثانی۔
-
ایران کے شہر گرگان میں تین گمنام شہداء کی تشیع جنازہ
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۹فوٹو گیلری
-
قم میں فضائی ایمرجنسی کے دفترکا افتتاح
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴فوٹو گیلری
-
شہید محمد سعید محققی کے جسد خاکی کا آخری دیدار
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۸فوٹو گیلری
-
سوگ زہرا (ع)/ پہلی مجلس ۔ تصاویر
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۵فوٹو گیلری
-
مدافع حرم کے شہید علی اصغرکریمی کا آخری دیدار
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹فوٹو گیلری
-
شہدای مدافع حرم ہاوسنگ اسکیم کا افتتاح
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۲فوٹو گیلری
-
کھاتے پیتے وقت ان بھوکوں کو نہ بھولیں ۔ تصاویر
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰صومالیہ میں کھانے پینے کی اشیاء بالخصوص پانی کی قلت کے باعث متعدد بیماریاں پھیل رہی ہیں۔جنہوں نے وہاں کے عوام خاص طور پر بچوں کو اپنا شکار بنایا ہے۔
-
شہید حسین سپھر کے جسد خاکی سے دیدار کے مناظر
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹فوٹو گیلری