-
حسن روحانی سے عبدالله عبدالله کی ملاقات
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب کی جانب سے مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی مجلس ترحیم- تصاویر
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰تہران: حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا جس میں ایران کی انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کے ساتھ ساتھ ملک کے مختلف اعلی سول اور فوجی عہدیداروں نیز مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی عوام کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
سردی کی بھی مارجھیل رہے ہیں یہ بیچارے آوارہ وطن ۔ تصاویر
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹مشرق وسطیٰ میں قدرت و لالچ کے نشہ میں چور سامراجی شیطانوں کی ایجاد کردہ جنگ کے نتیجہ میں لاکھوں لوگ آوارہ وطن ہو چکے ہیں،جن کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔شدید سردی نے انکی حالت اور ابتر بنا دی ہے۔
-
یار انقلاب بانی انقلاب کے جوار میں- تصاویر
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶آج خادم انقلاب اسلامی مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کو امام خمینی (رہ) کے جوار میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ - تصاویر
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱رھبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علمای کرام ،ایران کی سیاسی و مذھبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
آیت الله هاشمی رفسنجانی کا تشخیص مصلحت نظام کونسل کے آخری اجلاس کی تصویری جھلکیاں ( اتوار 8 جنوری)
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۷فوٹو گیلری
-
حضرت معصومه(س) کی رحلت کے موقع پر قم میں عزاداری
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۴فوٹو گیلری
-
ذرائع ابلاغ میں آیت الله هاشمی رفسنجانی کے انتقال کا بڑے پیمانے پر انعکاس
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۱فوٹو گیلری
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا انتقال تصاویر کے آئینہ میں
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی ۸ جنوری سنہ ۲۰۱۷ کی شام اچانک دل کا دورہ پڑ جانے کے سبب ۸۲ سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔۱۰ جنوری بروز منگل تہران میں تشییع ہو جانے کے بعد آپ کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے جوار میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال کی خبرملتے ہی ہسپتال کے باہر ہزاروں لوگوں کا اجتماع
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۶فوٹو گیلری