آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا انتقال تصاویر کے آئینہ میں
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i266599-آیت_اللہ_ہاشمی_رفسنجانی_کا_انتقال_تصاویر_کے_آئینہ_میں
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی ۸ جنوری سنہ ۲۰۱۷ کی شام اچانک دل کا دورہ پڑ جانے کے سبب ۸۲ سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔۱۰ جنوری بروز منگل تہران میں تشییع ہو جانے کے بعد آپ کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے جوار میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱ Asia/Tehran
  • آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا انتقال  تصاویر کے آئینہ میں