-
میٹرو کا دلخراش سانحہ (تصویریں)
Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶ایران کے کیانشھر میں زیر تعمیر میٹرو کے ڈھے جانے سے 4 مزدورجاں بحق اور 15 زخمی ہوئے۔
-
سانحہ منیٰ کی یاد
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۶چوبیس ستمبر دوہزار پندرہ کے مناسک حج کے دوران سعودی حکام کی غفلت اور بد انتظامی کے باعث عید قربان کے دن چارسوچونسٹھ ایرانی حاجیوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔ یہ تصویریں پچھلے سال سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے ایرانی حاجیوں کے جلوس جنازے کی ہیں۔
-
ایران کی نیشنل فٹبال ٹیم کی چین میں پریکٹس
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۷چین سے مقابلے کے لیے ایران کی نیشنل فٹبال ٹیم نے شینیانگ شہر میں اپنی پریکٹس کا آغاز کیا ہے۔
-
صوبہ مازندران کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۴نیوز فوٹو گیلری
-
ایران میں فائرنگ کے دلچسپ مقابلوں کا فائنل
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶فوٹو گیلری
-
قطر کے ساتھ مقابلے سے قبل ایران کی فٹ بال ٹیم کی پریکٹیس
Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷نیوز فوٹو گیلری
-
مسلمانوں کی ترقی و پیشرفت کی روک تھام کے لیے مغرب کا منصوبہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۱تکفیری دہشتگردوں کے انخلا کے بعد، داریا شہر کی کچھ تصویریں دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مغرب والے مسلم ممالک کو کس حالت میں دیکھنا چاہتے ہیں؟ ویران اور اجاڑ !!!
-
ہم دہشت گردی کو اچھی اور بری میں نہیں بانٹتے
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۳محمد جواد ظریف اپنے افغان ہم منصب سے ملاقات میں کہا: تمام تکفیری اور شدت پسند گروہوں سے مقابلہ کیا جانا چاہیے۔
-
سیاحت
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۹جنوبی ایران میں واقع جزیرہ کیش کے دلکش مناظر، سیاحوں کی دلچسپی کا باعث ہیں۔
-
اصفہان: اصغر کازرونی میموریل کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کی جھلکیاں
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۱کھیل کوڈ فوٹو گیلری