فوٹو گیلری
-
تہران میں دفاع مقدس کے 200 گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
Nov ۲۹, -۰۰۰۱ ۲۰:۳۴حضرت فاطمۃ الزهرا(س) کی شہادت کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں من جملہ تہران، مشہد، قم، قزوین، تبریز، اصفہان، رشت، ایلام اور بجنورد میں دفاع مقدس کے گمنام شہداء کی تشییع جنازہ اور تدفین ہوئی۔