-
پیرا المپک چمپیئنز کا شیراز میں شاندار استقبال
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱ٹوکیو پیرا المپک 2020 میں سونے اور چاندی کا ایک ایک تمغہ حاصل کرنے والے ایران کھلاڑی مہدی اولاد اور چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والی خاتون کھلاڑی سارہ جوانمردی اپنے آبائی شہر شیراز پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گيا، دونوں کھلاڑیوں کو شیراز ایئرپورٹ سے امامزادہ شاہ چراغ کے حرم مطہر لایا گیا۔
-
تہران میں ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے جمعرات 9 ستمبر 2021 کو اپنے دورہ تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
بری فوج کی ٹیموں کے درمیان مقابلے
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴ایران کی بری فوج کے مختلف یونٹوں کی ٹیموں کے درمیان فوجی تکنیکی و فنی مہارت کے مقابلے منعقد ہوئے، جس میں فوجی جوانوں نے اپنی پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کیا ۔
-
بیروت میں شیخ قبلان کی تشییع جنازہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱مجلس اعلائے اسلامی شیعیان لبنان کے سربراہ شیخ عبد الامیر قبلان کی مراسم تشییع منگل 07 ستمبر2021 کو بیروت میں منعقد ہوئے، جس میں لبنان اعلی حکام نے شرکت کی۔
-
تہران میں ٹوکیو پیرا المپک کاروان کا شاندار استقبال
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے جہاں المپک میں رنگ برنگی تمغے حاصل کیئے وہیں پیرا المپک میں بھی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پیرا اولمپک میں ایران نے سونے کے 12 چاندی کے 11 اور کاسی کا ایک تمغے حاصل کئے۔ ایران کی پیرا اولمپک ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو بین الاقوامی امام خمینی رح ایئرپورٹ پر ان کا شاندار پرتباک استقبال کیا گیا۔
-
وزیر خارجہ عبداللہیان سے غیرملکی سفیروں کی ملاقات
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پیر کی شام تہران میں دنیا بھر کے ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں سے خطاب میں کہا کہ ایران ہر ایسی بات چیت کا خیر مقدم کرے گا جس سے ایرانی عوام کے مفادات اور حقوق کے حصول میں مدد ملے ۔انھوں نے کہا کہ ہم ایسے معقول اور متین مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں جن سے ہمارے عوام کے حقوق حاصل ہوں ۔
-
ایران کی بحریہ کے کمانڈر کی پریس کانفرنس
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے نئے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے 07 ستمبر 2021 بروز منگل کو پریس کانفرنس کی۔
-
سماجی فاصلے کے قائل حیوانات
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸کورونا دور میں حفظان صحت کے اصولوں میں سماجی فاصلے کو بھی شامل کر لیا گیا جس کے باعث یہ سماجی اخلاق کی نظر سے معیوب سمجھی جانے والی یہ عادت آج اک مطلوب خصلت میں تبدیل ہو چکی ہے اور لوگ ایک دوسرے سے جسمانی دوری کو آج کل بڑی اہمیت دے رہے ہیں۔ یہ خصلت بسا اوقات حیوانات کے یہاں بھی دیکھنے کو مل جاتی ہے جو واقعی حیرت انگیز ہے۔
-
نانو ٹیکنالوجی کے دسویں قومی مقابلے
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵نانو ٹیکنالوجی کے دسویں دور کے دوسرے مرحلے کے مقابلے جمعہ تین ستمبر 2021 کو منعقد ہوئے، دسویں دور کے پہلے مرحلے کے مقابلے اگست 2021 کے اوائل میں آن لائن منعقد ہوئے تھے۔
-
پیرا المپک میں تمغےجیتنےوالوں کا شانداراستقبال
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے جہاں المپک میں رنگ برنگی تمغے حاصل کیئے وہیں پیرا المپک میں بھی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پیرا اولمپک میں ایران نے آٹھ سونے کے تمغے کئے۔ ایران کی پیرا اولمپک ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو بین الاقوامی امام خمینی رح ایئرپورٹ پر ان کا شاندار پرتباک استقبال کیا گیا۔