فوٹو گیلری
  • عشرہ کرامت، معصومہ قم کی زیارت کریں، خوبصورت طریقے سے سجایا گیا روضہ مقدس+ ویڈیو+ تصاویر

    عشرہ کرامت، معصومہ قم کی زیارت کریں، خوبصورت طریقے سے سجایا گیا روضہ مقدس+ ویڈیو+ تصاویر

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸

    عشرہ کرامت کی مناسبت پر حضرت فاطمہ معصومہ کے روضہ مقدس کو خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا۔

  • آباد ہیں غزہ کے خرابات! ۔ ویڈیو+تصاویر

    آباد ہیں غزہ کے خرابات! ۔ ویڈیو+تصاویر

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹

    حالیہ بارہ روزہ جنگ کے دوران قبلۂ اول اور ارض فلسطین کے غاصب صیہونی دشمن نے غزہ پر بمباری کر کے عمارتوں کو تباہ ضرور کیا مگر وہ وہاں کے باشندوں کے فولادی حوصلوں کو شکست نہ دے سکا۔ مکانات کھنڈروں میں تبدیل ہو گئے مگر آج انہیں کھنڈروں سے فلسطینی بچے اور نوجوان دنیا والوں کو عزم، حوصلے اور امید کا سبق دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں پارکور کھیلتے ہوئے غزہ کے نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ تصاویر میں غزہ کے خرابات کے درمیان مظلوم مگر شجاع فلسطینیوں کی رہائش اور انکے کنسرٹ کی جھلکیاں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔