کاروان رضوی ’’زیر سایۂ خورشید ‘‘
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i387939-کاروان_رضوی_’’زیر_سایۂ_خورشید
ان دنوں ایران میں عشرۂ جود و کرم، عشرۂ کرامت کا موقع ہے۔ اس مناسبت پر زیر سایہ خورشید آراستہ شدہ چند گاڑیوں پر مشتمل ایک کاروان جو اپنے ساتھ پرچم فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کو حمل کئے ہوئے ہے، شہر بشہر، محلہ بمحلہ جاکر خاندان نبوت و امامت کے پروانوں کے لئے اسباب تذکیہ و توسل فراہم کر رہا ہے۔ اس کاروان میں دعا و مناجات اور قصیدہ خوانی کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے جس میں شہر کے معروف شعرا، مداح اور قصیدہ خواں حضرات، بارگاہ اہلبیت میں نذرانۂ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱ Asia/Tehran
  • کاروان رضوی ’’زیر سایۂ خورشید ‘‘