-
شام میں ٹرمپ کی نئی مہم جوئی اور ایران و روس کا انتباہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۷عراق اور شام میں مزاحمتی محاذ کو حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیاں اور ان دونوں ملکوں میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی مسلسل شکستیں اس بات کا باعث بنی ہیں کہ امریکہ بے بنیاد دعووں کے ذریعے شام میں نئی مہم جوئی کے درپے ہے۔
-
ٹرمپ عالمی امن کے لئے خطرہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷فوجی طاقت کے استعمال کی امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بار بار دھمکیوں نے پوری دنیا میں تشویش پیدا کردی ہے۔
-
سعودی عرب کی جارحیتوں کے خلاف یمنی فوج کے جوابی میزائل حملے
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان شرف لقمان نے کہا ہے کہ ریاض، جیزان، نجران اور عسیر کے فوجی و اقتصادی اہداف اور بنیادی تنصیبات کو میزائل اور ڈرون کے ذریعے حملے کا نشانہ بنانے کے بعد، آئندہ دنوں میں بھی ہم جارحین کے خلاف ایسے ہی حملے کریں گے-
-
شام کا بحران، بیرونی ملکوں کی سازش
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے کل رات شام کے بارے میں تین قرارداد کا مسودہ پیش کیا لیکن ایک بھی منظور نہیں ہوا۔
-
شام کی تبدیلیوں کے بارے میں ایران اور روس کے درمیان تبادلۂ خیال
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲شام کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے کا دورہ تہران اور شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ایرانی حکام کے ساتھ ان کا تبادلۂ خیال، علاقائی سطح پر دونوں ملکوں کے اسٹریٹیجک تعلقات کا غماز ہے۔
-
سعودی عرب میں آل سعود کی فرقہ وارانہ پالیسیوں میں شدت
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲مشرقی سعودی عرب کے شہر قطیف کے الکویکب علاقے میں سعودی فوجیوں نے حملہ کرکے کم از کم تین افراد کو گرفتار کرلیا-
-
بحرین میں گرفتاریوں کی تازہ لہر
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے ایک بیان جاری کر کے اکیس حکومت مخالفین کی گرفتاری کی خبر دی ہے اور اس کی مذمت کی ہے-
-
اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اہداف کے حصول کے لیے استقامت پر تاکید
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کو بعض حکام سے ملاقات میں اسلام اور اسلامی جمہوریہ کے اہداف و مقاصد کے حصول کے لیے حکام کی استقامت و پائیداری پر تاکید فرمائی۔
-
ٹرمپ کی شام پر فوجی حملے کی دھمکی
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴شام میں کیمیاوی حملے کے موضوع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ناکامی کے ساتھ ہی امریکی حکام نے اس ملک پر جلد ہی فوجی حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
دشمنوں کے مقابلے میں دفاعی طاقت اور فوجی اقتدار کے تحفظ کی ضرورت پر رہبر انقلاب کی تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کو مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں ضرورت کے وقت لازمی امن وسلامتی،عزت و اقتدار، اور طاقت و توانائی سے لیس ہونے کو مسلح افواج کا اصلی ہدف قراردیا-