-
شام کے علاقے غوطہ شرقی میں کارروائیاں اور مغرب کے شام مخالف مواقف
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷ایسے میں جبکہ شامی فوج، غوطہ شرقی میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے، مغربی ممالک نہ صرف ایک مرتبہ پھر شام کی حکومت کے خلاف اپنے الزامات کا اعادہ کر رہے ہیں بلکہ وہ روس اور اسلامی جمہوریہ ایران سے یہ کارروائیاں بند کرانے کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔
-
آل سعود اور عدم تحفظ کا ڈراؤنا خواب
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۲میڈل ایسٹ آئی سمیت دیگر خبری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں پاکستانی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ آل سعود خاندان کے اندرونی اختلافات اور سعودی حکمرانوں کو ان اختلافات سے پیدا ہونے والے نقصانات سے بچانا ہے۔
-
ایران اور یورپ کے درمیان سیاسی آمد و رفت کا نیا دور
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۶آج دو یورپی ملکوں کے عہدیدار تہران کے دورے پر ہیں- ہالینڈ کی وزیرخارجہ زیگریٹ کاگ ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے منگل کی رات تہران پہنچے ہیں۔
-
لبنانی صدر کے دورہ عراق کی اہمیت
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰لبنان کے صدر میشل عون، بیس فروری کو ایک دو روزہ دورے پر بغداد پہنچے اور عراقی وزیراعظم سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
پاکستان، جنگ یمن میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون نہ کرے: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا مطالبہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے پاکستانی فوج سعودی عرب بھیجے جانے کو ملک کے داخلی حالات اور پالیسیوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
میونیخ سیکورٹی کانفرنس
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰عالمی امن کے سلسلے میں منفی نقطہ نگاہ کے ساتھ چونویں میونیخ سیکورٹی کانفرنس اٹھارہ فروری کو اختتام پذیر ہوگئی۔
-
افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر کا دورہ سعودی عرب
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر حنیف اتمر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان آل سعود کی دعوت پر ریاض پہنچ گئے ہیں
-
ایٹمی سمجھوتہ، رہبر انقلاب کی نگاہ میں
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے بیانات نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسیاں عقل و منطق اور امریکی اہداف کی شناخت و تجربے کی بنیاد پر ہیں-
-
فلوریڈا میں ہتھیاروں کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰فلوریڈا کے شہر پارک لینڈ میں واقع ایک ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے کے کچھ دنوں بعد، فائرنگ کے اس واقعے کی بھینٹ چڑھنے والوں کے اہل خانہ، اور سماجی کارکنوں نے امریکی اسکولوں میں خونریز تشدد اور ہتھیار لے کر چلنے کے قوانین کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں مغربی حکومتوں کے پروپگنڈے اور سعودی عرب کے جرائم میں شدت
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹یمن کے خلاف سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے تازہ ترین حملے میں، متعدد بچوں اور عورتوں سمیت اٹھارہ عام شہری شہید ہوگئے۔ یہ حملہ شہر کتاف کے العقیق علاقے پر کیا گیا۔