-
ایران کی مخالفت میں نئی دھڑے بندیاں
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰خبری ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ سے فوری اجلاس طلب کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس اجلاس کا انعقاد ریاض کی جانب سے علاقے میں ایران کی مداخلت کے بے بنیاد دعوے کا جائزہ لینے کے مقصد سے کیا جا رہا ہے۔
-
سعودی عرب حریری سے متعلق وضاحت پیش کرے: لبنان
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۱لبنان کے صدر میشل عون نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے کہ وہ سعد حریری کی سرنوشت اور ان کی سعودی عرب سے لبنان واپسی میں حائل رکاوٹوں کے بارے میں وضاحت پیش کرے۔
-
ایران کی میزائل صلاحیت کے بارے میں میکرون کے حقیقت سے عاری خیالات
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزرات خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون کے بیان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میکرون اور فرانس کے سارے حکام کو اچھی معلوم ہے کہ ایران کے خلاف اس قسم کے الزامات، مشرق وسطی میں گذشتہ عشروں کے دوران رونما ہونے والی تبدیلیوں کے حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے۔
-
ایران سے یورپ کی قربت کے روشن سائے
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے، تہران میں یورپی یونین کا دفتر کھولے جانے کو ایجنڈے میں قرار دیئےجانے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی ولیعھد پر ترکی کے صدر کی تنقید
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸انقرہ و ریاض کے حکام کے درمیان لفظی جنگ کا سلسلہ جاری ہے اور ترکی نے اعتدال پسند اسلام کے سلسلے میں سعودی عرب کے ولیعھد محمد بن سلمان کے بیانات کو ہدف تنقید بنایا ہے
-
ایٹمی سمجھوتہ ناقابل مذاکرات
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کا ایک حصہ ہے اور نہ ہی اس پر دوبارہ مذاکرات ہوسکتے ہیں اور نہ ہی اسے یکطرفہ طور پر منسوخ کیا جا سکتا ہے بنا برایں ایٹمی سمجھوتے کے تمام فریقوں کو معاہدے پر پوری طرح عمل درآمد کرنا چاہئے اور ایٹمی سمجھوتے کے منافی ہر کام سے اجتناب کرنا چاہئے-
-
سید حسن نصراللہ نے سعودی عرب کی سازشوں سے پردہ اٹھادیا
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے جمعے کو سیدالشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم اور یوم شہید کی مناسبت سے جنوبی بیروت میں ایک خطاب میں سعودی عرب کی سازشوں سے قبل گذشتہ مہینوں کے دوران لبنان کے حالات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ملک میں بے مثال امن و سیکورٹی قائم تھی -
-
سعودی عرب میں اقتدار کی رسہ کشی
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے بیانات اور رویے کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ ریاض اور اس کے اتحادی علاقے میں جنگ کا نیا میدان لبنان کو بنانا چاہتے ہیں -
-
امریکی کانگریس میں ایٹمی سمجھوتے کے مخالفین کی پسپائی
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸امریکی کانگریس میں ایٹمی سمجھوتے کے مخالفین کی کھلی پسپائی کے بعد سینیٹر باب کورکر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے میں تبدیلی لانے کا منصوبہ ترک کر رہے ہیں -
-
مصر حزب اللہ مخالف اقدام کا ارادہ نہیں رکھتا، مصری صدر
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۸مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عرب ممالک سے حزب اللہ لبنان کا بائیکاٹ کرنے کے سعودی عرب کے مطالبے کے باوجود مصر حزب اللہ مخالف اقدام کا ارادہ نہیں رکھتا۔ عبدالفتاح السیسی نے بارہا تاکید کی ہے کہ قاہرہ علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات کے سلسلے میں ریاض کی پالیسیوں کے مطابق عمل نہیں کرے گا۔