-
روہنگیا مسلمانوں کو ایک دور افتادہ جزیرے میں منتقل کرنے کی بنگلادیش کی کوشش
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۴روہنگیا مسلمانوں کے خلاف خونریز تشدد اور ہزاروں افراد کے بے گھر کئے جانے کے بعد بنگلادیش کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ خلیج بنگال میں اس ملک کے ایک جزیرے کو روہنگیائی مسلمانوں کے لئے عارضی رہائشگاہ بنانے کا ارادہ رکھتی ہے-
-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خاتمے پر ایران کی تاکید
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۵میانمار کے معاشرے کے ایک حصے کے طور پر روہنگیا مسلمانوں کو منظم تشدد کی ایک نئی لہر کا سامنا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے کشیدہ تعلقات
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۳اسلام آباد اور کابل کے تعلقات بدستور کشیدہ ہیں۔ دریں اثناء افغانستان کے صوبۂ قندہار سے تعلق رکھنے والی رکن پارلیمنٹ شکیبا ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت افغانستان سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل نہیں کر رہی ہے۔
-
خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس ہیڈ کوارٹر کے افسروں اور جوانوں سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز خاتم الانبیا ایئر ڈیفینس ہیڈکوار کے افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کو، ملکی وجود اور حیثیت کے دفاع کا اگلا محاذ قرار دیا اور مسلح افواج سمیت مختلف شعبوں میں افرادی قوت کی اہمیت پر روشنی ڈالی-
-
جزیرہ نمائے کوریا میں ایٹمی پروگرام پر یورپی یونین کا ردعمل
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اتوار کو ایک بیان میں شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کو بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے-
-
ایران کی جانب سے عاصمہ جہانگیر کی رپورٹ مسترد
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران کے امور میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی خصوصی رپورٹر عاصمہ جہانگیر کی نئی رپورٹ خاص سیاسی اہداف کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے اور ایران اسے مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔ یہ رپورٹ ایران کے لئے قابل قبول نہیں ہے۔
-
شامی فوج دیر الزور کے قریب پہنچ گئی
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۴شامی فوج دہشت گردوں کے خلاف مسلسل کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے دیر الزور کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکہ کو نئے چیلنجز
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷ایسے وقت میں جبکہ امریکہ کے ذرائع ابلاغ اور سیاسی حلقوں کی بھرپور کوشش ہے کہ وہ ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عملدر آمد اور اس معاہدے کی پابندی کئے جانے میں شکوک و شبہات پیدا کریں، جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ان کی کوششوں کو ٹھوس چیلنجوں سے دوچار کر دیا ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا ، صیہونی حکومت کا اعتراف
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶صہیونی حکومت نے باضابطہ طور پر شام کے ان مسلح گروہوں کی مدد و حمایت کا کھل کر اعتراف کیا ہے کہ جو شام کی حکومت کے ساتھ جنگ کر رہے ہیں- مسلح گروہوں کے لئے صیہونی حکومت کی مدد و حمایت، ان گروہوں کے محض اسرائیلی اسپتالوں میں علاج معالجے تک ہی محدود نہیں ہے۔
-
فلسطین کی نجات ملت اسلامیہ کا اولین فریضہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۶رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حجاج کرام کے نام اپنے اہم پیغام میں فلسطین کے دفاع اور اس کی نجات کو ملت اسلامیہ کا حتمی فریضہ قرار دیا ہے۔