-
غزہ کا بحران اور اقوام متحدہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۵اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریش مشرق وسطی کا اپنا دورہ جاری رکھتے ہوئے کل تیس اگست کو غزہ پہنچے۔ انہوں نے مشرق وسطی کے دورے کا آغاز ستائیس اگست سے کیا۔ اٹھائیس اگست کو وہ مقبوضہ فلسطین پہنچے۔
-
آٹھ شہریور مطابق تیس اگست، ایران میں دہشت گردی سے مقابلے کا دن
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷آٹھ شہریور مطابق تیس اگست کا دن، ایرانی کیلنڈر میں دہشت گردی سے مقابلے کے دن سے موسوم کیا گیا ہے-
-
امریکہ کو افغان وزارت دفاع کا انتباہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶افغانستان کے رہائشی علاقوں پر امریکی فوج کے ہوائی حملے جاری رہنے اور عام شہریوں کے قتل عام پر افغانستان کی وزارت دفاع نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو افغانستان میں اپنے ہٹ دھرمانہ اقدامات انجام دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی-
-
مغرب میں فکری خلا کو اسلام کی نئی اور پرکشش باتوں سے پر کرنے کی ضرورت پر رہبر انقلاب کی تاکید
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ آج عالم بشریت خاص طور پر جوان نسل کو نئی باتیں سننے کی اشد ضرورت ہے اور اسلام کے پاس انسان ، معاشرے اور سیاست کے بارے میں نئی اور پرکشش باتیں ہیں اور اگر یہ باتیں دنیا والوں تک صحیح طریقے سے پہنچائی جائیں تو یقینی طور پر انہیں سننے والے بہت ہوں گے-
-
آستانہ مذاکرات کے لئے ایران اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے کے مذاکرات
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مسٹورا اور ایران کے نائب وزیرخارجہ حسین جابری انصاری نے تہران میں جنیوا اور آستانہ مذاکرات کے تناظر میں شام میں قیام امن کے بارے میں صلاح و مشورہ کیا ہے -
-
ایران ایٹمی معاہدے میں ریڈ لائن سے عبور نہیں کرے گا
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے وعدوں کی پابندی کی ہے اس بات پر تاکید کی کہ ایران ریڈ لائن سے عبور نہیں کرے گا-
-
تلعفر مکمل طورپر داعش کے قبضے سے آزاد ہوگیا
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶عراق میں قادمون آپریشن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عراقی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے اتوار کی صبح تلعفر شہر کو داعش کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرا لیا اور اس وقت پورا شہر، عراقی افواج کے کنٹرول میں ہے موصل کے فوجی آپریشن کے بعد تلعفر کی کامیابی، عراق کی حکومت اور قوم ، ساتھ ہی مزاحمتی محور کے لئے بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے-
-
صدر حسن روحانی اور ان کی نئی کابینہ کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور ان کی نئی کابینہ کے ارکان اور اعلی حکومتی عہدیداروں نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے ہفتے کے دن رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبرانقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں اقتصاد کو ایران کی حقیقی اولین ترجیح قرار دیا۔
-
تلعفر کی آزادی اہم پیغامات کی حامل
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۸عراق کے شہر تلعفر کی آزادی اہم پیغامات کی حامل ہے۔ "قادمون یا تلعفر" آپریشن کی کمان نے کل چھبیس اگست کو اعلان کیا کہ صوبہ نینوا میں واقع تلعفر کے انتیس میں سے ستائیس محلوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔ آج صبح تلعفر آپریشن کے کمانڈروں نے تاکید کی کہ شہر کا تقریبا پچانوے فیصد حصہ آزاد کرا لیا گیا ہے اور صرف شمالی الصناعی محلہ ہی دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے میں ہے۔
-
حقائق سے فرار کے لئے ایران کے خلاف بحرین کے بے بنیاد دعووں کا اعادہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸بحرین میں چودہ فروری دوہزار گیارہ سے آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے- بلاشبہ اس صورتحال کا جاری رہنا کسی بھی اعتبار سے خوشایند نہیں ہے - ایسے میں دوسروں کے خلاف الزام تراشی کے ذریعے نہ تو مسئلے کو تبدیل کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی پڑوسی ممالک کو بحرین میں بدامنی اور مسائل و مشکلات کا ذمہ دار قرار دیا جا سکتا۔