سیاسی تبصرے
  • وائٹ ہاؤس اور ریکس ٹیلر سن کے درمیان اختلافات

    وائٹ ہاؤس اور ریکس ٹیلر سن کے درمیان اختلافات

    Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳

    امریکی ذرائع ابلاغ نے حالیہ دنوں کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیفن میلر اور اس ملک کے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے درمیان اختلافات پیدا ہونے کی خبر دی ہے۔

  • حکومت کی تبدیلی، امریکی حکام کی ایک ناکام پالیسی

    حکومت کی تبدیلی، امریکی حکام کی ایک ناکام پالیسی

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹

    امریکہ کے بعض سابق اور موجودہ حکام نے حالیہ ہفتوں کے دوران مختلف طریقوں سے ایران میں حکومت کی تبدیلی اور اسلامی جمہوری نظام کی سرنگونی کی ضرورت کا ذکر کیا ہے۔ ان امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران میں اسلامی نظام کے مخالفین کی تقویت کے سلسلے میں اپنے اقدامات میں تیزی پیدا کریں۔

  • پیرس میں منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کا اجلاس

    پیرس میں منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کا اجلاس

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹

    فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حالیہ چند برسوں کے دوران متعدد بار دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں اور اب اسی شہر میں منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کی سالانہ کانفرنس بلائی جا رہی ہے۔ تقریبا ایک سال قبل بھی پیرس میں اسی طرح کی ایک کانفرنس بلائی گئی تھی۔

  • امریکہ کے ایران مخالف اقدامات

    امریکہ کے ایران مخالف اقدامات

    Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶

    اقوام متحدہ میں امریکہ کی نمائندہ نکی ہیلی (Nikki Haley) نے امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی میں ہیئرنگ ( hearing) کے دوران کہا کہ ہم ایران کے میزائل خطرات کا سختی کے ساتھ مقابلہ کر رہے ہیں، اس نے میزائل تجربات کئے ہیں، اس نے میزائل داغے ہیں، وہ خطے میں برا کھیل کھیلنے والوں کو ہتھیار ارسال کر رہا ہے، ہم اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔

  • شام میں امریکہ کا نیا کھیل

    شام میں امریکہ کا نیا کھیل

    Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴

    امریکہ نے شام کے بارے میں نیا کھیل شروع کر دیا ہے۔ دریں اثناء شام کے خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر مشرقی شام میں واقع علاقے دیرالزور میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں دسیوں افراد خاک و خون میں غلطاں ہوگئے ہیں جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔

  • شامی فوج کی کامیابیاں اور دہشت گردوں کی مسلسل شکست

    شامی فوج کی کامیابیاں اور دہشت گردوں کی مسلسل شکست

    Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے منگل کے دن کہا کہ شام کی فوج کے دباؤ کے نتیجے میں دہشت گرد گروہ داعش اس ملک سے پسپائی اختیار کر رہا ہے۔

  • پاکستان میں دہشت گردانہ حملے جاری رہنے کے خلاف پاکستانی عوام کا احتجاج

    پاکستان میں دہشت گردانہ حملے جاری رہنے کے خلاف پاکستانی عوام کا احتجاج

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳

    پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف دہشت گردانہ حملے جاری رہنے پر پاکستان کے عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں منجملہ اسلام آباد اور پاراچنار میں مظاہرے اور دھرنے دیئے اور ان حملوں کی مذمت کرتے ہوئے شیعوں کو سیکورٹی فراہم کئےجانے کا مطالبہ کیا ہے -

  • ایران اور مغرب کے ایٹمی معاہدے کی کامیابی کا انحصار تعمیری تعاون پر ہے: علی اکبر صالحی

    ایران اور مغرب کے ایٹمی معاہدے کی کامیابی کا انحصار تعمیری تعاون پر ہے: علی اکبر صالحی

    Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے روزنامہ گارڈین میں اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے کہ ایران اور مغرب کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کی کامیابی کا انحصار تعمیری تعاون پر ہے نہ کہ عدم استحکام کا شکار کرنے والی ان پالیسیوں پر جن کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

  • عالمی یوم القدس کے مظاہرے کے شرکا پر آل سعود کا تشدد

    عالمی یوم القدس کے مظاہرے کے شرکا پر آل سعود کا تشدد

    Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵

    سعودی عرب کے فوجیوں نے العوامیہ سٹی کے محاصرے کے شکار محلے المسورہ میں عالمی یوم القدس کے مظاہرے میں شرکت کرنے والوں پر بکتر بند گاڑیوں کےساتھ حملہ کر دیا۔ العوامیہ کے محلے الدیرہ میں جوانوں نے عالمی یوم القدس کی مناسبت سے علامتی طور پر اجتماع کیا تھا جس کے خلاف ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سعودی حکام نے یہ حملہ کیا۔ العوامیہ سٹی کے محاصرے کو پینتالیس دن ہوگئے ہیں لیکن اس کے باوجود جوانوں نے محاصرہ شدہ محلوں میں علامتی طور پر اجتماع کر کے فلسطین کا پرچم لہرایا۔