سیاسی تبصرے
  • روز قدس سامراجی قوتوں اور توسیع پسندانہ نظام کے خلاف جدوجہد کا دن ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    روز قدس سامراجی قوتوں اور توسیع پسندانہ نظام کے خلاف جدوجہد کا دن ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی شام کو تہران میں ،ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے محققین اور اساتذہ اور سائنسی شعبے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا کے ساتھ ملاقات کی-

  • سعودی ولیعہد کو ٹرمپ کا آشیرواد

    سعودی ولیعہد کو ٹرمپ کا آشیرواد

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک غیرمعمولی اقدام میں، سعودی عرب کے نئے ولیعہد محمد بن سلمان کے انتخاب کے ابتدائی لمحات میں ہی مبارکباد پیش کی ہے-

  • داعش کے ٹھکانے پر ایرانی میزائل حملے پر نیتن یاہو کی تشویش

    داعش کے ٹھکانے پر ایرانی میزائل حملے پر نیتن یاہو کی تشویش

    Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷

    شام کے شہر دیر الزور میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانے پر ایران کے اتوار کے حملے کو وسیع پیمانے پر کوریج دی گئی ہے۔ بہت سے خبری اور سیاسی حلقوں نے اس حملے کو حالیہ ایران مخالف دہشت گردانہ حملوں کا دندان شکن جواب قرار دیا ہے۔ دریں اثناء یہ حملہ دہشت گردوں کے حامیوں کے لئے بھی ایک واضح پیغام کا حامل ہے۔

  • سعودی عرب میں اقتدار کی رسہ کشی آل سعود کے زوال کا پیش خیمہ

    سعودی عرب میں اقتدار کی رسہ کشی آل سعود کے زوال کا پیش خیمہ

    Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸

    سعودی عرب کے بادشاہ کی جانب سے اقتدار پر زیادہ سے زیادہ قبضہ جمانے اور اقتدار مستقبل میں اپنے بیٹے کو منتقل کرنے پر مبنی اقدامات میں شدت پیدا کرنے کے بعد آل سعود کے سینیئر شہزادوں نے ان اقدامات کے خلاف اعتراض کرتے ہوئے اس ملک کے بادشاہ کو مخاطب کر کے ایک طومار پر دستخط کئے ہیں۔ اس طومار کی خبر ٹوئیٹر پر وائرل ہوگئی ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں ایران کے خلاف ٹرمپ اور اس کی دھمکیاں

    رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں ایران کے خلاف ٹرمپ اور اس کی دھمکیاں

    Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کو تہران میں سرحدی سیکورٹی اہلکاروں اور مدافعین حرم کے نام سے موسوم اہلیبت علیہم السلام کے روضوں کی حفاظت کرنے والے رضاکاروں میں سے بعض شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کی-

  • شام کے دیرالزور میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا میزائلی حملہ

    شام کے دیرالزور میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا میزائلی حملہ

    Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے، تہران میں سات جون کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے ردعمل میں، اتوار کی رات مشرقی شام کے علاقے دیرالزور میں تکفیری داعش دہشت گردوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول مرکز کو، درمیانی مار کرنے والے چھ میزائلوں سے نشانہ بنایا اور اسے تباہ کردیا-

  • ایران اور افغانستان کے اسٹریٹیجک مذاکرات

    ایران اور افغانستان کے اسٹریٹیجک مذاکرات

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷

    افغانستان کے اعلی سفارتکاروں اور حکام کا ایک وفد ایرانی حکام کے ساتھ اسٹریٹیجک مذاکرات کرنے کی غرض سے تہران آیا ہے۔ ان مذاکرات میں منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام، دہشت گردی کے مقابلے، افغان پناہ گزینوں کے امور اور سیکورٹی جیسے مسائل کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

  • اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے بڑھتے ہوئے تعلقات

    اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے بڑھتے ہوئے تعلقات

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹

    سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان برسہا برس سے خفیہ تعلقات قائم تھے اور اب یہ دونوں حکومتیں خصوصا اقتصادی میدان میں اعلانیہ تعلقات قائم کرنے کے درپے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک صیہونی اخبار نے اقتصادی تعلقات کی تقویت کے بارے میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ صیہونی حکومت کے مذاکرات کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیل کے ہتھیار، علاقےکی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ

    اسرائیل کے ہتھیار، علاقےکی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳

    جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کا جون اجلاس جمعہ سولہ جون کو اختتام پذیر ہوگیا - آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے رضا نجفی نے بورڈ آف گورنرز کے جون اجلاس میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی جوہری پروگرام کو علاقے کی اقوام اور عالمی برادری کے لئے باعث تشویش قرار دیا۔