-
تکفیری عقائد اور سلفیت کے خطرات سے متعلق کویت کا اعتراف
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۴کویت کے وزیر مذہبی امور نے خلیج فارس کے عرب ملکوں کے عوام کے درمیان دہشت گردانہ افکار کی ترویج کو ان ملکوں کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی پالسییاں، ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کا بہانہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴مشترکہ جامع ایکش پلان پر عمل نہ کرنے کے تعلق سے مغرب کی بہانہ تراشیوں کو، تہران ہرگز قبول نہیں کرے گا-
-
اقوام متحدہ کی حمایت کے سائے میں سعودی عرب کی جانب سے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲غیرملکی سطح پر آل سعود کی جارحیتوں میں شدت آنے اور سعودی حکام کی جارحیتوں کے خلاف بین الاقوامی سطح پر مذمتوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں-
-
امریکہ کی جانب سے شام پر اسرائیل کے میزائل حملے کی حمایت
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰مقبوضہ فلسطین میں امریکی وزیر جنگ کی موجودگی کے موقع پر اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر شام کے صوبہ القنیطرہ کے شہر خان ارنبہ کے مضافات میں واقع اس ملک کے فوجی مراکز پر دو میزائل داغے۔
-
سعودی شہزادے کا ایران مخالف بے بنیاد دعوی
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۸امریکہ ان دنوں ایران کے خلاف ماحول تیار کرنے میں لگا ہوا ہے اور اس دوران سعودی عرب کے حکام کی جانب سے بھی ایسی خبریں سنائی دے رہی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی حکام اس خیال باطل میں مبتلا ہیں کہ وہ ٹرمپ کی جانب سے پیدا کردہ ماحول سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
-
امریکہ اور اسرائیل ایرانوفوبیا پھیلانے کے درپے
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے جمعے کے دن تل ابیب میں امریکی وزیر جنگ جیمز میٹس (James Mattis) سے ملاقات میں دعوی کیا کہ امریکہ اور اسرائیل کو مشترکہ خطرات لاحق ہیں اور ان خطرات کا دور کیا جانا ضروری ہے۔
-
ہندوستان اور روس مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶ہندوستان کی بری، بحری اور فضائیہ روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کریں گی۔ یہ فوجی مشقیں دونوں ملکوں کے فوجی تعلقات میں فروغ لانے کے لئے روس میں انجام پائیں گی۔
-
خان شیخون کا واقعہ امریکی مکاری اور عیاری جاری
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دمشق نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خان شیخون کے سانحے کے بارے میں تحقیقات کرانے کے لئے ایک تحقیقاتی کمیٹی روانہ کرے۔ مغربی ممالک بالخصوص امریکہ نے تحقیقاتی کمیٹی کے روانہ کئے جانے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔
-
شام کے بحران کے حل کے لئے ایران کی کوششیں
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶ایران روس اور ترکی کے مشترکہ گروہ کا بدھ کے روز تہران میں ایک اجلاس ہوا۔ یہ اجلاس ایک اختتامی بیان جاری کرکے ختم ہوگیا۔
-
ایران میں یوم مسلح افواج، ایران کی دفاعی صلاحیت و اقتدار کا جلوہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰آج انتیس فروردین مطابق اٹھارہ اپریل ہے اور یہ دن ایران میں یوم مسلح افواج کے طور پر منایا جاتا ہے -