سیاسی تبصرے
  • اسرائیل ، مزید فلسطینی قیدیوں کے قتل کے درپے

    اسرائیل ، مزید فلسطینی قیدیوں کے قتل کے درپے

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸

    صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کے خلاف اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور اس دوران اس حکومت کے ایک عہدیدار نے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسیطینی قیدیوں کو قتل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-

  • ترکی میں ریفرینڈم کامیاب

    ترکی میں ریفرینڈم کامیاب

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۸

    سرانجام موافقین اور مخالفین کی مہینوں کی کوششوں کے بعد ترکی میں آئین میں اٹھارہ شقوں کی ترمیم کے سلسلے میں ریفرینڈم منعقد ہوگیا۔

  • شام میں دہشتگردوں کی انسانیت سوز کارروائیاں

    شام میں دہشتگردوں کی انسانیت سوز کارروائیاں

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰

    شام کی وزارت خارجہ نے حلب کے راشدین علاقے کے دو شیعہ علاقوں الفوعہ اور کفریا پر دہشتگردوں کے حملوں پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • سعودی عرب جارحیت پر اصرار

    سعودی عرب جارحیت پر اصرار

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۳

    سعودی عرب کے وزیر دفاع کے مشیر احمد عسیری نے کہا ہے کہ ریاض یمن میں جنگ بندی تسلیم نہیں کرے گا۔ اس سے قبل سعودی عرب تحریک انصاراللہ پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگاتا آ رہا تھا۔

  • سپر پاوروں کی اسلحہ کی دوڑ

    سپر پاوروں کی اسلحہ کی دوڑ

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱

    امریکہ کی فوجی اپروچ کے جواب میں روس نے نئے سوپرسونیک میزائل سیرکون کا تجربہ کیا ہے۔ یہ میزائل آواز سے آٹھ گنا زیادہ رفتار کا حامل ہے۔

  • تیل اور گیس کے شعبے میں  ایران کی ترقی

    تیل اور گیس کے شعبے میں ایران کی ترقی

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اتوار کے دن ایران کے جنوبی علاقے عسلویہ میں جنوبی پارس گیس فیلڈ کے فیز نمبر سترہ، اٹھارہ، انیس، بیس اور اکیس کا افتتاح کیا ہے۔

  • خان شیخون کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں

    خان شیخون کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳

    شام کے وزیر خارجہ ولید معلم نےخان شیخون کے کیمیاوی حملے کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے پاس سن دوہزار بارہ سے کیمیاوی ہتھیار نہیں ہیں اور اقوام متحدہ نے بھی اس امرتصدیق کردی ہے۔

  • بحرینی عوام اپنی تحریک میں ثابت قدم

    بحرینی عوام اپنی تحریک میں ثابت قدم

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱

    آل خلیفہ کی جانب سے الدراز علاقے میں مسجد امام صادق علیہ اسلام میں نماز جمعہ پر  پابندی کی وجہ سے نمازیوں نے فرادی نماز ادا کی ہے۔

  • افغانستان کے بارے میں ماسکو نشست

    افغانستان کے بارے میں ماسکو نشست

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ ابراہیم رحیم پور نے جمعے کو ماسکو میں افغانستان سے متعلق میں نشست میں شرکت کی۔ انہوں نے افغانستان کے سامنے موجودہ چیلنجوں اور مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا  کہ تمام ملکوں کو دہشتگردی کے خلاف جدوجہد کرنی چاہیے۔