-
پاکستان کا امن پسندی کا دعوی اور طالبان کا جنگ جاری رکھنے پر زور
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۴پاکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ طاقت کے استعمال اور جنگ کے ذریعے افغانستان میں امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔
-
دریائے اردن کے مغربی کنارے میں اسرائیل کی توسیع پسندی کے بارے میں فلسطینیوں کا انتباہ
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۲فلسطینی سرزمینوں کے دفاع اور اسرائیلی حکومت کے صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے اقدام کے مقابل استقامت کے قومی دفتر نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں اس حکومت کے قوانین لاگو کرنے کی کوشش کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
بحران یمن کو شدید کرنے میں امریکہ اور برطانیہ کے کردار پر ردعمل
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱امداد رسانی کی تنظیم آکسفام کے سربراہ نے کہا ہے کہ برطانیہ سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر کے یمن میں جھڑپوں اور جنگ میں شدت آنے کا باعث بن رہا ہے۔
-
امریکہ کے غیرقانونی اقدامات کے مقابل استقامت پر جواد ظریف کی تاکید
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دسویں پارلیمنٹ کے منتخب اراکین کی کانفرنس میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ہماری ایک اہم ترجیح مغربی ممالک کی جانب سے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر صحیح عمل درآمد کی ضمانت پر توجہ دینا ہے۔
-
فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے جرائم کے نتائج
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے جرائم اور مظالم میں اضافے سے بین الاقوامی سطح پر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
نیٹو کے نئے کمانڈر کا روس مخالف موقف
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰یورپ میں نیٹو کے نئے کمانڈر نے اپنے کام کا آغاز روس کو دھمکی دینے کے ساتھ کیا ہے۔
-
فلسطینی علاقوں پر صیہونی فوج کے حملوں میں شدت
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے انتفاضہ قدس کو ناکام بنانے کی غرض سے فلسطینیوں کے خلاف اپنے حملوں میں شدت پیدا کردی ہے۔
-
طالبان سے مذاکرات کی بجائے جنگ کو ترجیح
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹افغانستان کے صدر اشرف غنی نے حال ہی میں اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد پاکستان میں موجود طالبان کے خلاف فوجی اقدامات انجام دے
-
امریکی حکام کو الزام لگانے کی لت
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵امریکی خارجہ سیاست کے پالیسی ساز ایک طرف اس بات کا دعوی کرتے ہیں کہ ایران کے خلاف پابندیوں کے اٹھائے جانے میں کوئی رکاوٹیں نہیں ہیں تاہم اسکے باوجود بعض امریکی اداروں کی سرگرمیاں اس کے برعکس ہیں
-
اسرائیل کی افترا پردازیوں پر اقوام متحدہ کا ردعمل
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲غزہ کے جنگ زدہ اور محاصرے والے علاقے کی صورتحال بدستور بین الاقوامی سطح پر تشویش کا باعث بنی ہے اور اقوام عالم نے اس سلسلے میں سخت موقف اپنا کر غزہ میں صیہونی حکومت کی انسانیت سوز کارروائیوں اور افتراپردازیوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا ہے-