-
یورپ کو داعش سے خطرہ
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳داعش کے ہزاروں دہشتگرد یورپ سے تعلق رکھتے ہیں۔
-
جنوبی کوریا کی صدرکا دورہ تہران
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی کوریا نے باہمی تعلقات اور تعاون میں فروغ لانے پر تاکید کی ہے۔
-
امریکہ دہشت گردی پھیلنے کا ذمےدار
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ایک تقریر میں کہا کہ مشرق وسطی میں جاری بدامنی سوویت یونین کے اطراف میں بحران پیدا کرنے کے مقصد سے چند عشرے قبل امریکہ کی جانب سے انجام دیئے جانے والے اقدامات کا نتیجہ ہے۔
-
فلسطینی قوم کی حمایت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ نے ایک وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
فلسطینی بچوں کی حمایت کے لئے چالیس تنظیموں کی مہم
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں بچوں کی گرفتاریوں میں تیزی آنے کے پیش نظر، چالیس قانونی تنظیموں نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے فرانس میں ایک مہم کا آغاز کیا ہے-
-
عراق میں سیاسی بحران
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰عراق کی پارلیمنٹ کے اجلاس کے انعقاد اور وزیراعظم حیدر العبادی کی کابینہ کی توثیق سے متعلق کی جانےوالی کوششوں کی ناکامی کے بعد اس ملک کے سیاسی بحران کے ختم ہونے کی امیدیں کم ہوگئی ہیں۔
-
امریکہ کی ایران مخالف پالیسی
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعملدرآمد شروع ہونے کے تین ماہ سے زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد امریکہ کی ایران مخالف سیاسی پالیسی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں امریکی ڈرون حملے جاری
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶افغان حکام نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ ننگرھار کے علاقے ھسکہ مینہ میں امریکہ کے ڈرون طیاروں کے حملے میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے-
-
بحرین کے حالات
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸خبروں اور رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ بحرین میں عوامی احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-
-
کانگریس پارٹی پر ہندوستان کی برسراقتدار جماعت کا الزام
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸اٹلی کی سپریم کورٹ کی جانب سے ہندوستان کی سابق حکومت کے بعض حکام پر اٹلی کی ایک کمپنی کے عہدیداروں سے رشوت لینے کے الزام کی توثیق کے بعد ہندوستان کی پارلمینٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے ممبران نے اس مالی بدعنوانی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے-