-
امریکی وزیر دفاع کا خلیج فارس کے عرب ملکوں کا سلسلے وار دورہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے مغربی ایشیاء کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے کا آغاز، متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی سے کیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کی نئی رسوائی
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹ایسی حالت میں جب کہ امریکہ کے سیاسی و فوجی حکام اس بات کا دعوی کر رہے ہیں کہ واشنگٹن نے افغان عوام کے مسائل و مشکلات کے حل میں مدد کے لئے اربوں ڈالر خرچ کئے ہیں، امریکہ کے نگراں حلقوں کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹوں سے واشنگٹن کا دعوی جھوٹا ہونا ثابت ہو جاتا ہے۔
-
عراقی حکام اور عوام کی جانب سے ہوشیاری کا مظاہرہ کئے جانے کی ضرورت
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۲عراق کی سیاسی جماعتوں اور گروہوں کے درمیان نظریاتی اختلافات اور مختلف قسم کے مواقف کو ان کے مابین محاذ آرائی میں تبدیل نہیں ہونا چاہئے اس لئے کہ دشمن، ہمیشہ آزاد و متحدہ عراق کو نقصان پہنچانے کے درپے رہے ہیں۔
-
او آئی سی سربراہی اجلاس سے صدر مملکت کا خطاب
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی ملکوں کے ساتھ روابط کی تقویت کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ترجیحات میں شمار کیا ہے۔
-
دہشتگردی پر قابو پانے میں یورپی یونین کی ناکامی
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے یورپی ملکوں میں دہشتگردی کے مقابلے کے قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے پراعتراض کیا ہے
-
استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج استنبول میں شروع ہوگیا ہے۔ یہ اجلاس جمعرات اور جمعے کو جاری رہے گا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری تشدد
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تعینات اس ملک کے فوجیوں کا غیر اخلاقی رویہ اس بات کا باعث بنا ہے کہ عوامی احتجاجات کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو جب کہ ہندوستان کے فوجیوں نے احتجاج کرنے والوں کو منتشر کرنے کے لئے ان پر فائرنگ کی ہے۔ ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ہنڈوارہ کے علاقے میں دو کشمیری نوجوان مارے گئے ہیں اور ایک زخمی ہوا ہے۔
-
اٹلی کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اٹلی کے وزیر اعظم مٹیو رینزی سے گفتگو میں ماضی میں ایران اور اٹلی کے خوشگوار تعلقات کی طرف اشارہ اور دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹلی اور آپ کی حکومت کے ساتھ تعاون کے سلسلے میں ہماری نگاہ، الگ اور مثبت ہے اور امید ہے کہ یہ دورہ بھی اسی نقطہ نظر کی تقویت سے متعلق واقع ہو گا۔
-
فلسطینی بچے صیہونی بربریت کا شکار
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱صیہونی جیلوں میں سیکڑوں فلسطینی بچے قید و بند کی صعوبتیں اٹھار ہے ہیں۔
-
ہندوستان اور مالدیپ میں فوجی تعاون
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۸ہندوستان مالدیپ سے فوجی تعاون بڑھا کر بحر ہند میں اپنی فوجی پوزیشن مضبوط بنانا چاہتا ہے۔