-
آل سعود کی بہیمت اور بربریت جاری
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸آل سعود نے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کےلئے عوام پر تشدد بڑھا دیا ہے۔
-
شام میں جنگ بندی ایران وروس کی تشویش
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴شام میں جنگ بندی مفید قدم تاہم ایران اور روس نے یہ تشویش بھی ظاہر کی ہے کہ جنگ بندی کہیں دہشتگردوں کو دوبارہ منظم ہونے کے موقع میں تبدیل نہ ہوجائے۔
-
سعودی عرب، لبنان کےسیاسی بحران میں شدت پیدا ہونے کا موجب
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱لبنان کا سیاسی ماحول ابھی تک اس ملک کی فوج کو مسلح کرنے سے متعلق مالی مدد کے وعدے پر عملدرآمد نہ کرنے پر مبنی آل سعود حکومت کی حالیہ مہم جوئی سے متاثر ہے۔
-
اوپیک کے سیکرٹری جنرل کی تیل کی قیمتوں کو مستحکم بنانے کی کوششیں جاری رکھنے پر تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے سیکرٹری جنرل عبداللہ البدری نے امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں ایک کانفرنس میں سعودی عرب اور روس کے حالیہ اتفاق رائے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اتفاق رائے کے کامیاب ہونے کی صورت میں اوپیک دوسرے قدم اٹھائے گا۔
-
غزہ کے خلاف ایک نئی جنگ شروع کرنے کے لیے اسرائیل کی تیاریاں
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸صیہونی حکومت نے علاقے میں اپنی جنگ پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے غزہ پٹی پرایک بار پھر حملہ کرنے کے لیے اپنی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
-
فائر بندی کے نفاذ کے لئے بشار اسد کی مشروط آمادگی
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷شام کے صدر بشار اسد نے شام میں فائر بندی کے لئے اپنی مشروط آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں فائر بندی کا نفاذ اسی صورت میں ممکن ہے کہ تمام مقابل فریق بھی فائر بندی کے اعلان پر مکمل طور پر عمل درآمد کریں۔
-
روس کے وزیر دفاع کا دورہ تہران
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۹روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئے گو نے، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور علاقے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں ایرانی حکام کے ساتھ تبادلۂ خیال کے لئے تہران کا دورہ کیا۔
-
عراق کی کابینہ میں مجوزہ تبدیلیاں
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے پارلیمنٹ میں اپنی کابنیہ میں مکمل ترمیم کرنے کا دفاع کیا ہے
-
عمان کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی کا دورہ تہران دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا ثبوت ہے۔
-
اسرائیل کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی
Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵عالمی حالات و واقعات اس بات کے غماز ہیں کہ فلسطینی عوام کے خلاف اسرائيلی مظالم بدستورعالمی توجہات کا مرکز و محور بنے ہوئے ہيں۔ انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی کونسل کے مستعفی عہدیدار کی تازہ ترین رپورٹ یا یوں کہیے کہ ان کی آخری رپورٹ بھی اسی حقیقت کو بیان کرتی ہے۔