-
رفح گذرگاہ کھولنے اور غزہ کے عوام کو نجات دلانے پر مصریوں کی تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۵مصر کی موجودہ حکومت کی حامی جماعتوں سمیت اس ملک کی بہت سی جماعتوں نے صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے غزہ کے محاصرے میں صیہونی حکومت کے اقدامات کا ساتھ دینے پر سخت تنقید اور اعتراض کیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیانات کے منفی نتائج
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۳امریکا میں ری پبلکن پارٹی کے ممکنہ مضبوط صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلام دشمنی پر مبنی تجویز کے خلاف امریکہ کے اندر بھی اور امریکہ سے باہر بھی شدید ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس سے لے کر اقوام متحدہ تک نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کی مذمت کی ہے اور ان بیانات کو نفرت پھیلانے پر مبنی اقدام سے تعبیر کیا ہے۔
-
سعودی عرب بحران شام کے حل سے متعلق عالمی کوششوں کے سدراہ
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۳شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے ایک طرف عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں تو دوسری جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شام کی حکومت کے مخالفین کی کانفرنس شروع ہو گئی ہے۔
-
امریکہ کے خصوصی نمائندے سے جنرل راحیل شریف کی گفتگو
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸پاکستان کی فوج کے چف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے افغانستان اور پاکستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے ریچرڈ اولسن سے ملاقات کر کے علاقے کی سیکورٹی کی صورت حال پر گفتگو کی ہے- اس ملاقات میں جو راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں انجام پائی، علاقے کی سیکورٹی کی صورت حال بالخصوص افغانستان کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا-
-
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کی قرار داد ، ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بے بنیاد دعؤوں کے خاتمے کے لئے آخری قدم
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲ویانا میں منعقدہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے مشترکہ کمیشن نے ایک مسودہ قرار داد تیار کرکے اپنے اجلاس کے خاتمے کا اعلان کر دیا-
-
مسلمان دہشت گردی کا زیادہ شکار ہوئے ہیں: باراک اوباما
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۴امریکہ میں اسلام مخالف اقدامات میں شدت پیدا ہونے کے ساتھ ہی اس ملک کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ داعش کی دہشت گردی کا سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں کو پہنچا ہے۔
-
پاکستان میں داعش کی موجودگی کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا دعوی
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷امریکہ سے شائع ہونے والے اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ تکفیری صیہونی گروہ داعش پوری سنجیدگی کے ساتھ پاکستان میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
امریکی مداخلت کے خلاف ایرانی طلبہ کا انقلابی اقدام
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۲سولہ آذر مطابق سات دسمبر کا دن ایران کے بعض طلبہ کے انقلابی اقدام کی یاد دلاتا ہے اور اس دن کو یوم طلبہ کا نام دیا گیا ہے۔
-
یورپ و اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۳یورپ اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگی میں شدت آنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں- اور اس سلسلے میں صیہونی حکومت کے ذریعے فلسطینیوں کو غیر قانونی سزائے موت کے بارے میں سوئیڈن کے وزیر خارجہ کے بیانات پر تل ابیب نے ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
شام میں برطانیہ اور فرانس کے غیر قانونی حملے
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۸شام کے صدر بشار اسد نے اس ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر برطانیہ اور فرانس کے حملوں کو ناکام قرار دیا ہے-