-
دہشت گردی سے مقابلے سے متعلق قطر کا دعوی
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۳دہشت گردی کے شکار ممالک کی جانب سے اس بات کا انکشاف کئے جانے کے باوجود کہ قطر، ترکی اور سعودی عرب سمیت بعض ممالک دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں ، امیر قطر نے کہا ہے کہ ظالم حکومتیں دہشت گرد گروہوں کے وجود میں آنے کا اصل سبب ہیں۔
-
شام کی جنگ اور برطانوی وزیر اعظم کا جوا
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱برطانوی پارلیمنٹ سے اجازت نامہ حاصل کرنے کے فورا بعد اس ملک کے لڑاکا طیاروں نے شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیئے۔
-
امریکہ میں قتل عام کے واقعات کا تسلسل
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۲امریکہ میں اندھے قتل عام کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے کا تازہ ترین واقعہ ریاست کیلی فورنیا میں واقع سان برنارڈینو شہر میں پیش آیا ہے۔ اس شہر میں مسلح افراد نے معذور افراد کی بحالی کے سینٹر پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں تقریبا تیس افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
دہشت گردی کے خلاف عالمی اتحاد اور دوغلی پالیسیاں
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰شام کے صدر نے کہا ہے کہ جب تک یورپ آل سعود کی حمایت کرتا رہے گا تب تک دہشت گردی کے خلاف وسیع عالمی اتحاد کی تشکیل بعید نظر آتی ہے۔
-
آل سعود ظالمانہ پالیسیوں پرعمل پیرا
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۰آل سعود ظالمانہ پالیسیوں پرعمل پیرا
-
ہنگری کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳ہنگری کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
-
ایران سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی اپیل
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۲پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران سے اپیل کی ہے کہ وہ اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرے۔
-
آئی اے ای اے اور پی ایم ڈی کامسئلہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵آئی اے ای اے اور پی ایم ڈی کامسئلہ
-
روسی لڑاکا طیارہ گرائے جانے کے بعد ترکی کے عوام کی تشویش
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۸خطے کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ ترکی کے عوام کو روس کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کشیدہ ہونے پر شدید تشویش لاحق ہے۔
-
فرانس دہشت گردی اور پناہ گزینوں کے بحران کا شکار
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور پناہ گزینوں کو ایک زمرے میں شمار نہیں کرنا چاہئے۔ فرانسوا اولاند نے بدھ کے دن الیزہ پیلس میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پناہ گزینوں کو اپنے ہاں جگہ دینا اور ان کی حمایت کرنا یورپ کا فرض ہے۔