-
انتفاضۂ قدس کے لامحدود دفاع کی ضرورت
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے دن رضاکار فورس بسیج کے کمانڈروں سے خطاب کرتے ہوئے اس فورس کو قوم کا ایک بابرکت نمائندہ قرار دیا اور فرمایا کہ "تشخص اور خود مختاری کے خواہاں محاذ" کے خلاف تسلط کے نظام کی جنگ میں ایرانی قوم انتفاضہ قدس اور مظلوموں خصوصا فلسطین کی شجاع قوم کے دفاع سے متعلق اپنے فرض پر عمل کرے گی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے بولیویا کے صدر کی ملاقات
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱بولیویا کے صدر ایوا مورالس نے منگل کے دن تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں سامراجی محاذ کے مقابلے میں بولیویا اور لاطینی امریکہ کے دوسرے ممالک کی ثابت قدمی کو سراہتے ہوئے فرمایا کہ دنیا اور لاطینی امریکہ کے علاقے میں امریکہ کی خطرناک پالیسی جوانوں کے تشخص کو تبدیل کرنے سے عبارت ہے۔
-
ابوظبی میں بحران شام کے بارے میں جان کیری کی مشاورت
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸امریکی وزیر خارجہ جان کیری مختلف مقاصد کے لئے مشرق وسطی کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس دورے کے پہلے مرحلے میں انہوں نے ابوظبی میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے ساتھ مذاکرات کئے ہیں۔
-
پاکستان اور افغانستان کا دسواں اقتصادی اجلاس
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴اسلام آباد میں پاکستان اور افغانستان کے اقتصادی اور تجارتی تعاون کے مشترکہ کمیشن کا دسواں اجلاس، دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی دور کرنے اور اقتصادی ، تجارتی اور تعمیراتی تعاون کو فروغ دینے کی سم+ت میں ایک اہم قدم شمار ہوتا ہے-
-
اسرائیل پر اقوام متحدہ کی تنقید
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۵اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت کی تشدد پسندی اور صیہونی کالونیوں کی تعمیر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی پالیسیاں، امن پسندی کے سلسلے میں اس کے دعؤوں سے پوری طرح تضاد رکھتی ہیں -
-
تحقیقاتی کمیٹی کی ہدایات کے تئین بحرینی حکومت کی بے توجہی
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۰بحرینی حکومت کی جانب سے مخالفین کی سرکوبی کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظرعام پر آنے کے چار سال بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی حکومت نے اب تک اس کمیٹی کی ہدایات پر عمل نہیں کیا ہے-
-
عالمی کانفرنس میں ایران کے موقف کا اعلان
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۶شمالی افریقہ اور مشرق وسطی میں تکفیری دہشت گردی، علاقے اور علاقے سے باہر کے بعض ممالک کے مداخلت پسندانہ اور غیر ذمہ دارانہ رویے کا نتیجہ ہے -
-
اسلامی ممالک میں امن و آسائش اور ترقی ایران کے مفاد میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے پڑوسی اور اسلامی ممالک میں امن ، آسائش اور پیشرفت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے مفاد میں قرار دیا ہے-
-
امریکہ میں مسلمان دھمکیوں اور تشدد کا شکار
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲فرانس میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کے بعد امریکہ میں مسلمانوں اور ان کے مقدسات کے خلاف دھمکیاں اور حملے کافی بڑھ گئے ہیں۔
-
نریندر مودی کا دورہ برطانیہ
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۸ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ برطانیہ دو طرفہ تعلقات کے تناظر میں اہم گردانا جا رہا ہے۔ نریندر مودی جمعرات کے دن تین روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوئے ہیں۔ یہ دورہ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی دعوت پر انجام پا رہا ہے۔