-
بڑھتی ہوئی بین الاقوامی پابندیوں سے اسرائیل کی وحشت
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۰خبروں سے پتہ چلتا ہے کہ یورپی یونین، آئندہ چند دنوں میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندیاں لگانے کے لئے ان پر خصوصی لیبل چسپاں کرنا شروع کردے گی -
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا شیخ سلمان کو رہا کرنے کا مطالبہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۵بحرینی مظاہرین کے بقول ایسے عالم میں جب اس ملک کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ بذات خود جمعیت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے مقدمے کی کارروائی کی نگرانی کر رہے ہیں، اس مجاہد عالم دین کو سزا دیئے جانے کا امکان بڑھ گیا ہے اور عالمی برادری کی جانب سے اس پر احتجاج بھی ہو رہا ہے-
-
بالفور اعلامیہ کو جاری ہوئے اٹھانوے برس بیت گئے
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱آج دو نومبر ہے اور بالفور اعلامیہ ( Balfour Declaration) کو جاری ہوئے آج اٹھانوے برس بیت چکے ہیں۔ سنہ انیس سو سترہ کو برطانیہ کے اس وقت کے وزیر اعظم جمیز بالفور نے ایک بیان جاری کر کے فلسطینی سرزمین میں غاصب اسرائیلی حکومت کی تشکیل کے لئے عالمی صیہونیزم کے منصوبے کی حمایت کی تھی۔
-
ایرانو فوبیا پر مبنی امریکی پالیسی کا تسلسل
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۶امریکی تھنک ٹینک ہیریٹیج ( Heritage )نے سنہ دو ہزار سولہ میں امریکی فوج کی صلاحیتوں کے معیارات اور اس کے خطرات سے متعلق اپنی تجزیاتی رپورٹ میں لکھا ہے کہ مشرق وسطی میں جہاں ایک طرف مطلق العنان حکومتیں قائم ہیں وہاں دوسری طرف اس علاقے کو بدامنی کا شکار کرنے والے علاقائی گروہ بھی موجود ہیں جن کی وجہ سے امریکی فوج کو اس خطے میں جنگوں اور لڑائیوں کا سامنا ہے۔
-
یمن میں ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۵یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایسے شواہد موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں قائم عربی اتحاد نامی جارحین کے گروہ نے یمن میں ممنوعہ ہتھیار استعمال کئے ہیں۔
-
سعودی عرب اور پاکستان کی فوجی مشقیں
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۷سعودی عرب اور پاکستان کے فوجی تعاون کی توسیع کے دائرے میں دونوں ملکوں نے شمالی پاکستان کے ایک علاقے میں مشترکہ فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
علی اکبر صالحی کا دورہ جاپان، ایٹمی سیکورٹی کے لیے تعاون سے پگواش کانفرنس میں شرکت تک
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی ایٹمی تعاون کے بارے میں گفتگو اور جاپانی حکام سے ملاقات کے لیے اتوار کے روز ایک وفد کے ہمراہ ٹوکیو گئے ہیں۔
-
اپنے ملک کے سیاسی مستقبل کے تعین میں شامی عوام کے کردار پر بان کی مون کی تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۸اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اسپین کے اخبار ال موندو سے انٹرویو میں اس بات پر تنقید کرتے ہوئے کہ بحران شام کے بارے میں ہونے والے مذاکرات میں ناقابل قبول طور پر شام کے صدر بشار اسد کے مستقبل کو زیر بحث لایا گیا، اس امر پر زور دیا کہ بشار اسد کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہیے۔
-
ایران کے خلاف بحرین بھی سعودی عرب کے راستے پر گامزن
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۹بحرین کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی مانند کہ ان دونوں ملکوں پر اپنے عوام کو طاقت کے ذریعے کچلنے کا الزام ہے، اپنے ملک کے داخلی مسائل سے فرار کے لیے ایران پر بقول ان کے عرب ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
-
ویانا اجلاس اور بشار اسد کی برطرفی کے منصوبے کی ناکامی
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں شام کے سلسلے میں ہونے والا بین الاقوامی اجلاس نو شقوں پر مشتمل اعلامیے کی منظوری کے بعد اختتام پذیر ہوگیا-