-
اسرائیل میں حکومت اور عوام کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۵خبروں کے مطابق صیہونی حکومت کے حکام اور شہریوں کے درمیان خلیج گہری ہوتی جا رہی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں مشترکہ جامع ایکشن پلان کی منظوری
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی نے اتوار کے روز "مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے جوابی اور مناسب اقدام کے بارے میں سنگل ارجنسی بل کی جنرل آؤٹ لائنز کی منظوری دے دی ہے۔ اس بل کے حق میں ایک سو انتالیس اور مخالفت میں ایک سو ووٹ ڈالے گئے جبکہ بارہ ارکان پارلیمنٹ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
-
پاکستان کی افغانستان سے درخواست
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۸ایک ایسے وقت میں کہ جب اسلام آباد اور کابل کے تعلقات بدستور کشیدہ ہیں، پاکستان کے وزیر داخلہ نے افغان رہنماؤں سے اسلام آباد کے خلاف مخاصمانہ موقف ترک کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
دہشت گردی کے پھیلاؤ میں یورپ کا کردار ہے: فیڈریکا موگرینی کا اعتراف
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اعتراف کیا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک میں جنگ سے متاثرہ ملکوں سے اتنی دہشت گردی نہیں آئی ہے جتنی یورپ نے ان ملکوں میں برآمد کی ہے۔
-
سعودی عرب کی اقتصادی مشکلات آل سعود کی عوام مخالف پالیسیوں کا نتیجہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۱خبروں سے اس بات کی عکاسی ہوتی ہے کہ آل سعود کی اقتصادی میدان میں کارکردگی ناکام رہی ہے اور سعودی عرب کے حکمرانوں کی غلط اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے اس ملک کے عوام کے ایک بڑے حصے کو غربت اور بےروزگاری کے مسائل کا سامنا ہے۔
-
داعش کی عراق میں انسانیت سوز کارروائیاں
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۲:۴۴شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر روس اور شام کے مشترکہ حملوں اور ان میں داعش کو پہنچنے والے سنگین نقصان کے بعد عراق میں داعش کے دہشت گردوں نے لوگوں میں خوف اور دہشت پیدا کرنے کی پالیسی اپنا لی ہے اور وہ وحشیانہ جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کے ترقیاتی اہداف تک پہنچنے کے لیے تعاون پر ایران کی تاکید
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۸اقوام متحدہ کی اقتصادی اور مالی مسائل سے متعلق سب کمیٹی نے جنرل اسمبلی کے سترویں اجلاس کے موقع پر بدھ سے نیویارک میں اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ہندوستانی مسلمانوں کا اپنی حکومت سے احتجاج
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۵ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں ایک مسلمان کے قتل سے ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کی لاتعلقی پر اس ملک کے مسلمانوں اور مسلم جماعتوں نے احتجاج کیا ہے۔
-
شام میں روس کے فوجی اقدامات کے بارے میں نیٹو کا انتباہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۱نیٹو تنظیم کے سیکریٹری جنرل ینس اسٹولٹنبرگ نے شام میں روس کے فوجی اقدامات کو علاقے میں قیام امن کے منافی قرار دیا ہے۔
-
قندوز اسپتال پر امریکی حملہ ، جنگی جرائم کا مصداق
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۸قندوز میں اسپتال پر امریکی فضائیہ کے حملے کی عالمی سطح پر مذمت ہو رہی ہے-