-
دہشتگردانہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے یورپ کی نئی تدابیر
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۶گذشتہ چند برسوں میں یورپ میں دہشتگردانہ اقدامات میں اضافے نے کہ جو بعض یورپی حکومتوں کی جانب سے تکفیری دہشتگرد گروہوں خاص طور سے داعش کی براہ راست حمایت کا نتیجہ رہا ہے، یورپی یونین کو دہشتگردانہ خطرات کم کرنے کے لئے نئی تدابیر اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے-
-
سعودی عرب کی کابینہ میں نئی تبدیلیوں کی لہر اور اس ملک کا مبہم سیاسی مستقبل
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جمعرات کو کابینہ میں تبدیلی کے جاری کردہ فرمان کے بعد نئی تبدیلیاں وجود میں آئی ہیں-
-
افغانستان کی سلامتی اور ترقی، ایران کی سلامتی اور ترقی ہے: شمخانی
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان کی سیکورٹی اور سلامتی کو اپنی سیکورٹی اور سلامتی سمجھتا ہے۔
-
ٹرمپ کا اچانک دورہ عراق، قومی خودمختاری کے اصولوں کے احترام کے منافی
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴امریکی صدر ٹرمپ کے طیارے نے بدھ کی رات کو مغربی عراق کے ایک فوجی اڈے پر لینڈنگ کی-
-
شام میں اسرائیلی فوج کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱شام کے ذرائع ابلاغ نے منگل کی رات دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کے حملوں کو پسپا کرنے اور ان حملوں کا بھرپور جواب دینے کی خبر دی ہے-
-
افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی پر اصرار، شکست خوردہ تجربے کی تکرار
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱امریکہ نے گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں کا انتقام لینے اور القاعدہ اور طالبان سے جنگ کے بہانے افغانستان پرحملہ کرکے اس ملک پر قبضہ کرلیا تھا-
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا دورہ تہران، علاقے کے حالات پر صلاح و مشورہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۷پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پیر کو تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ملاقات کر کے باہمی تعلقات اور اہم ترین علاقائی و عالمی مسائل پر گفتگو کی -
-
روس کو شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر شک
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۳امریکہ نے سن دوہزارگیارہ سے اپنے مغربی و عربی اتحادیوں کے ساتھ مل کر شام میں بشار اسد کی منتخب حکومت کو گرانے کی کوشش کے تحت بڑے پیمانے پر اس ملک میں دہشتگرد گروہوں کی مدد شروع کی اور دوہزار چودہ سے اس نے اس کوشش کو تیز کرتے ہوئے داعش مخالف نام نہاد اتحاد تشکیل دے کر اس ملک میں اپنے اتحادیوں کی مدد کے لئے شام کے بعض علاقوں میں براہ راست اپنے فوجی اتار دیئے -
-
فلسطین کی حمایت اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے رکن اور پارلیمانی لیڈر محمود الزہار کی قیادت میں فلسطینی پارلیمنٹ کا ایک وفد ایرانی حکام سے ملاقات و گفتگو کے لئے تہران کے دورے پر ہے -
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا علاقے کے تین ملکوں کا دورہ شروع
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، علاقے کے چند ممالک کے دورے پر پیر کی صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچے۔