-
رہبر انقلاب اسلامی : تمام دشمنیوں کے باوجود اسلامی نظام فروغ پا رہا ہے
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ، رہبر کا انتخاب کرنے والی فقہا کی کونسل یعنی مجلس خبرگان کے سربراہ اور ارکان سے جمعرات کو ہونے والی ملاقات مین فرمایا کہ دشمن کے تمام تر مخاصمانہ اقدامات کے باوجود اسلامی جمہوری نظام ایک شجرہ طیبہ کی مانند مضبوط و مستحکم، سایہ دار اور ثمر بخش درخت بن چکا ہے-
-
سلامتی کونسل کا اجلاس، ایران کے خلاف ٹرمپ کا تشہیراتی ہتھکنڈہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی قوانین کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے والے ملک کی حیثیت سے، سلامتی کونسل کو اپنے یکطرفہ منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لئے بطور ہتھکنڈہ استعمال کر رہا ہے۔
-
یمن کے بارے میں جنیوا مذاکرات ملتوی، پچیس مہینوں سے جاری سیاسی تعطل برقرار
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات جو جمعرات چھ ستمبرکو ہونے والے تھے، ملتوی ہوگئے ہیں-
-
آستانہ مذاکرات کے تناظر میں ایران و شام کے درمیان صلاح و مشورہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵دہشت گردی کے خلاف جد و جہد میں آستانہ مذاکرات کا عمل اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے تاہم شام میں تعمیر نو اور سیاسی عمل کے سلسلے میں یہ عمل جاری رہے گا -
-
جمہوریہ آذربائیجان میں محرم کے جلوسوں پر پابندی
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴جمہوریہ آذربائیجان میں مذہبی پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی اقتصادی شریانیں،یمنی میزائلوں کی زد پر
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسیز نے سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کی اقتصادی شریانوں کو اپنے میزائل کا نشانہ بنایا ہے-
-
شام میں دہشت گردوں کی شکست پر ٹرمپ کا اظہار تشویش
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵شامی فوج نے گذشتہ دو برسوں کے دوران اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کرشام کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کے ساتھ جنگ میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں-
-
ایئر ڈیفنس سسٹم کی خصوصیات اور طاقت : رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۰اسلامی جمہوریہ ا یران کا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر آج مسلح افواج کا ایک نہایت حساس جزء ہے اور ایران کے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے محاذ پر فرنٹ لائن پر ہے-
-
عمران خان کی پاکستانی زائرین کو خدمات فراہم کرنے پر تاکید
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران و عراق جانے والے زائرین کو خدمات فراہم کرانے پر تاکید کی ہے۔
-
یمنی بچوں کے قتل عام کا سعودی عرب نے کیا اعتراف
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵آخرکار جارح سعودی اتحاد نے بین الاقوامی دباؤ کے تحت، یمن کے صوبہ صعدہ میں یمنی بچوں کی بس پر حملے کا اعتراف کرلیا-