-
UNRWA کے تعلق سے فیصلے پر نظرثانی کے لئے، امریکہ سے یورپی یونین کی درخواست
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴امریکی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی(آنروا) UNRWA کی مالی امداد مکمل طور پر منقطع کردی ہے جس کے خلاف عالمی سطح پر منفی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
دنیا میں ٹرمپ کی پالیسیاں قانون کی بالا دستی کے لئے خطرہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب غلام علی خوشرو نے اختلافات کے حل اور ثالثی کے عمل کے عنوان سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منعقدہ اجلاس میں کہا کہ اقوام متحدہ کا ایک بنیادی اصول یہ ہے کہ دنیا، جبر و زبردستی کے بجائے قانون کی بالادستی کو یقینی بنائے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ اسلام آباد ، تعلقات کے نئے باب کا آغاز
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف پاکستان کے دو روزہ دورے پر ہیں ، پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تشکیل پانے والی نئی حکومت کے کام شروع کرنے کے بعد کسی بیرونی سفارتی عہدیدار کا یہ پہلا دورہ شمار ہوتا ہے- ایران کے وزیرخارجہ اس دورے میں پاکستانی حکام سے صلاح و مشورہ کریں گے-
-
عید الاضحی کے ایک دن بعد یمنی بچوں اور عورتوں کی قربانی
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹عید الاضحی کے صرف ایک دن بعد سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ کے ضلع الدریھمی کے علاقے الکوعی پر بمباری کر کے ستائیس بچوں اور چار عورتوں کو شہید کر دیا-
-
طالبان پر مذاکرات کے لئے دباؤ ڈالنے کی درخواست
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر نے روس سے اپیل کی ہے کہ وہ کابل حکومت سے براہ راست مذاکرات کے لئے طالبان پر دباؤ ڈالے۔
-
جان بولٹن کی ہنگامہ آرائی اور ایران کی ثابت قدمی
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے اپنے سہ روزہ دورہ اسرائیل کے اختتام پر ایک بار پھر اپنا ایران مخالف موقف دہراتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دباؤ اور پابندیاں بڑھائی جائیں گی تاکہ تہران کا رویہ بدل جائے۔
-
جدیدترین کوثر جنگی طیارے کی پرواز اپنی مقامی طاقت کا مظاہرہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی آمادگی کا مطلب جنگ پسندی نہیں بلکہ پائدار امن پسندی ہے اور تاریخ نے ہمیں یہ درس دیا ہے کہ اگر طاقتور اور مضبوط نہ ہوں گے تو ہمیں مغلوب بنا کر دیا جائے گا-
-
ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیاں جاری
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵امریکہ نے ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنے کے بعد ایران پر مختلف طریقوں سے دباؤ ڈالنے کا رویہ اختیار کر رکھا ہے
-
ایٹمی سمجھوتے میں امریکہ کی تنہائی
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ ، ایٹمی سمجھوتے کے مسئلے میں ہمیشہ سے زیادہ تنہائی کا شکار ہوگیا ہے-
-
تینتیس روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر سید حسن نصراللہ کے بیانات
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے چودہ اگست دوہزارچھے میں ہونے والی تینتیس روزہ جنگ کی کامیابی کی بارہویں سالگرہ کے موقع پر اس جنگ کے بعض پہلوؤں کی وضاحت کی۔