-
غزہ پر صیہونی حملوں کا منھ توڑ جواب
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ نے اپنے الگ الگ بیانات میں صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے مقابلے میں اپنے دفاع کے حق پر تاکید کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی انقلاب اسلامی کے روشن مستقبل پر تاکید
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک سے باہر ثقافتی امور میں سرگرم بعض شخصیتوں سے اپنی حالیہ ملاقات میں انقلاب اسلامی کے مستقبل کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ : کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے، یہ سب کو بتا دیجئے-
-
عالمی امن کی حمایت کے تعلق سے ٹرمپ کے دعوے پر ظریف کا جواب
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آٹھ مئی کو باضابطہ طور پر ایٹمی معاہدے سے نکل گئے ہیں اور منگل سات اگست کو انہوں نے ایک بار پھر ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں عائد کردی ہیں-
-
آل خلیفہ کے جیلوں میں قیدیوں کی تدریجی موت
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے تازہ ترین اقدام میں ممتاز عالم دین شیخ حسن مشیمع کو، جو قید میں زندگی گذار رہے ہیں، علاج معالجے کی اجازت نہیں دی ہے۔
-
امریکہ، کو عالمی قوانین و معاہدوں کی پرواہ نہیں
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷مہینوں کی دھمکی کے بعد آخرکار امریکی حکومت نے ایران کے خلاف معلق ایٹمی پابندیاں دوبارہ عائد کردیں۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کے قیدیوں کی آزادی کے لئے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی درخواست
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹انسانی حقوق کے مختلف شعبوں میں فعال شخصیتوں اور حکومت مخالفین پر سعودی حکومت کا دباؤ اور ان کی جاری گرفتاریوں کے بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سرکوبیاں بند کرنے اور مخالفین و سرگرم شہری و سماجی شخصیتوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے-
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا اعادہ، ایک شکست خوردہ سناریو
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی نے کہا ہے کہ ایران کی حکومت پوری قوت و اقتدار کے ساتھ پابندیوں کا مقابلہ کرے گی-
-
بنگلادیش میں طلبا کی ملک گیر ہڑتال جاری
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۵بنگلادیش میں تیز رفتاربس کی زد میں آکر 2طلبا کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والا طلبا کا ملک گیر احتجاج آٹھویں دن میں داخل ہوگیاہے۔ پرتشدد مظاہروں میں 317 بسیں نذرآتش کردی گئیں جبکہ 51 افراد زخمی ہوگئے۔
-
یوم اسلامی انسانی حقوق اور احترام انسانیت
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲پانچ اگست کو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم اسلامی انسانی حقوق اور احترام انسانیت منایا جاتا ہے
-
یورپی یونین اور الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حالیہ حملوں کی مذمت
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۵سعودی اتحاد نے مارچ دوہزار پندرہ سے یمن کو وحشیانہ فضائی اور زمینی حملوں کا نشانہ بنا رکھا ہے کہ جس میں اب تک دسیوں ہزار بےگناہ یمنی شہری جاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں اور اس غریب عرب ملک کا محاصرہ بھی کر رکھا ہے-