-
صدر ایران کا دورۂ چین، تعاون کی تقویت کے لئے ایک موقع
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے اٹھارہویں اجلاس میں شرکت کے لئے چین کے دورے پر ہیں-
-
روس اور چین کے سربراہوں کی، ایٹمی معاہدےکی حمایت جاری رہنے پر تاکید
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸روس اور چین کے سربراہان مملکت نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے ایٹمی سمجھوتے کی حمایت جاری رہنے پر تاکید کی ہے۔
-
موگرینی کا دورۂ فلسطین منسوخ، یورپ اور اسرائیل کے درمیان اختلاف میں شدت
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے، اپنے دورۂ مقبوضہ فلسطین کے موقع پر اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے ان سے ملاقات سے انکار کے باعث، اپنا یہ دورہ ملتوی کردیا ہے-
-
عالمی یوم قدس کی اہمیت کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کا نقطہ نگاہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گذشتہ پیر کے روز حرم امام خمینی (رح) میں، عالمی یوم قدس درپیش ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ یوم قدس کی ریلیوں میں شرکت اور فلسطین کے مظلوم و مجاہد عوام کا دفاع درحقیقت بہتر مستقبل بنانے کی راہ میں ایک اہم قدم ہے-
-
سعودی عوام کی سرکوبی میں شدت، آل سعود کے ہتھکنڈوں پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۲اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردی سے مقابلے کے قوانین سے غلط فائدہ اٹھا رہا ہے-
-
افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱افغانستان میں انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ نے گزشتہ نو برسوں کے دوران جنگ، جھڑپوں اور دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں تیئیس ہزار سے زائد افغان شہریوں کی جانیں ضائع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کو ایک بار پھر داخل کرنے کے امریکی منصوبے کا راز فاش
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹عراق میں گزشتہ ایک سال کا عرصہ امریکیوں کے لئے خوشایند نہیں تھا کیوں کہ عراقی فوج اور مزاحمت کی جدوجہد کے نتیجے میں داعش اور دہشت گردی کا اس ملک سے مکمل طورپر خاتمہ ہوگیا جس کے بعد سے پارلیمانی انتخابات کے انعقادکےلئے حالات سازگار ہوگئے-
-
اسلامی جمہوری نظام کے دشمنوں کے اہداف ، رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کی شام بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی انتیسویں برسی کے موقع پر آپ کے مزار پر اپنے اہم خطاب میں ملت ایران کے خلاف دشمنوں کے اقدامات اور اہداف پر روشنی ڈالی- اس موقع پر مجریہ ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان اور بیرونی ممالک کے سفراء اور نمائندے بھی موجود تھے۔
-
افغانستان: امریکی حملوں پر عوام میں غم و غصہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۴افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے امریکی حملوں کو گزشتہ 17 سال میں افغان شہریوں کے جانی نقصان کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی اور میزائلی توانائیاں ایران کی ریڈ لائن ہیں: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی اور میزائلی توانائیاں ایران کی ریڈ لائن ہیں اور اس سلسلے میں یورپی ملکوں سے کوئی بھی بات چیت نہیں ہوسکتی-