-
شام کے خلاف سعودی عرب کا نیا قدم ، عربی فوج کی تشکیل
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۷سعودی عرب، شام میں عرب فوج تشکیل دے کر اور اس میں اس فوج کو تعینات کرکے، شامی فوج کے ساتھ نئی جنگ کا آغاز کرنے میں کوشاں ہے-
-
جی سیون میں امریکہ الگ تھلگ
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۶جی سیون میں امریکہ کے ساتھ شریک چھ ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں واشنگٹن کے یکطرفہ تجارتی اقدامات پر تشویش ظاہر کی ہے اور اس کے مقابلے میں ٹھوس قدم اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران سے تیل کی زیادہ خریداری کے لئے، ہندوستانی تیل ریفائنری کی درخواست
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸ہندوستان کی بھارت پٹرولیم کارپوریشن لیمیٹیڈ BPCL نے رواں جون کے مہینے میں ایران سے مزید دس لاکھ بیرل تیل کی خریداری کی درخواست کی ہے-
-
فلسطینی مزاحمت کی مذمت میں، سلامتی کونسل میں امریکہ کو شکست
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے حق میں امریکی مسودہ قرارداد کو مسترد کردیا۔
-
یمن کی جنگ میں برطانیہ کی مداخلت، لندن کا اعتراف
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳برطانیہ کے وزیر خارجہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کا ملک بھی سعودی عرب کے ساتھ جنگ یمن میں شریک ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کا مقابلہ اور یورپ کی پیشرفت
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲فرانس کے وزیرخارجہ جان ایو لودریان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے میں یورپی کمپنیوں کی حفاظت کے سلسلے میں کچھ پیشرفت حاصل ہوئی ہے-
-
سعودی عرب میں نیشنل سیکورٹی گارڈ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷ذرائع ابلاغ نے مغربی سعودی عرب میں واقع شہر طائف میں فائرنگ کے واقعے کی خبریں دی ہے- بعض رپورٹوں کے مطابق دو مسلح افراد نے ایک سیکورٹی اہلکار پر حملہ کر کے شہر طائف کے روڈ نمبر ساٹھ پر واقع نیشنل گاڑد کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کردیا -
-
افغان وزارت داخلہ پر حملہ اور داعش کا طاقت کا مظاہرہ
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷داعش دہشت گرد گروہ نے افغانستان کی وزارت داخلہ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے-
-
ایران کے ساتھ امریکہ کی خباثت و دشمنی ، عروج پر
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے کے بعد ہی اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے کئی مرحلوں کا اعلان ہوگیا ہے- ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیاں عائد کرنے کی پالیسی کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ اس کا سلسلہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے ہی جاری ہے۔
-
امریکی وزارت خارجہ کا ایران کے خلاف بے بنیاد الزام
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴امریکی وزارت خارجہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں جو کل شائع ہوئی ایک بار پھر ایران کے خلاف مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے-