اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِی الذُّنُوبَ الَّتِی تَهْتِك الْعِصَمَ
https://urdu.sahartv.ir/news/religious-i323704-اللَّهُمَّ_اغْفِرْ_لِی_الذُّنُوبَ_الَّتِی_تَهْتِك_الْعِصَمَ
اے اللہ میرے وہ سب گناہ معاف کر دے جو عتاب کا مستحق بناتے ہیں۔ اے اللہ! میرے وہ سب گناہ معاف کر دے جن کی وجہ سے بلائیں آتی ہیں۔ اے اللہ، میرے وہ سب گناہ معاف کر دے جو تیری نعمتوں سے محرومی کا سبب بنتے ہیں۔ اے اللہ میرے وہ سب گناہ بخش دے جو دعائیں قبول نہیں ہونے دیتے۔ اے اللہ میرے وہ سب گناہ معاف کر دے جو مصیبت لاتے ہیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴ Asia/Tehran
  • اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِی الذُّنُوبَ الَّتِی تَهْتِك الْعِصَمَ