رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا
https://urdu.sahartv.ir/news/religious-i326528-رمضان_المبارک_کے_دسویں_دن_کی_دعا
اے معبود! آج کے دن مجھے ان لوگوں میں رکھ جو تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵ Asia/Tehran
  • رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجھے ان لوگوں میں رکھ جو تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں

دسویں دن کی دعا:


اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُتَوَكِّلِینَ عَلَيْكَ، وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْفائِزِینَ لَدَيْكَ، وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُقَرَّبِینَ إلَيْكَ، بِ إحْسانِكَ يَا غايَۃَ الطَّالِبِینَ


اے معبود! آج کے دن مجھے ان لوگوں میں رکھ جو تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں اس میں مجھے ان میں قرار دے جو تیرے حضور کامیاب ہیں اور اس میں اپنے احسان و کرم سے مجھے اپنے نزدیکی لوگوں میں قرار دے اے طلبگاروں کے مقصود ۔