رمضان المبارک کے چودہویں دن کی دعا
https://urdu.sahartv.ir/news/religious-i327024-رمضان_المبارک_کے_چودہویں_دن_کی_دعا
اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۷ Asia/Tehran
  • رمضان المبارک کے چودہویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما

چودھویں دن کی دعا


اَللّٰھُمَّ لاَ تُؤاخِذْنِی فِیہِ بِالْعَثَراتِ وَٲَقِلْنِی فِیہِ مِنَ الْخَطایا وَالْھَفَواتِ وَلاَ تَجْعَلْنِی فِیہِ غَرَضاً لِلْبَلایا وَالاْفاتِ، بِعِزَّتِكَ يَا عِزَّ الْمُسْلِمِینَ ۔


اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما اس میں میری خطاؤں اور فضول باتوں سے درگزر کر اور آج مجھ کو مشکلوں اور مصیبتوں کا نشانہ قرار نہ دے  تجھے واسطہ اپنی عزت کا اے مسلمانوں کی عزت۔