رمضان المبارک کے اٹھارویں دن کی دعا
https://urdu.sahartv.ir/news/religious-i327528-رمضان_المبارک_کے_اٹھارویں_دن_کی_دعا
اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳ Asia/Tehran
  • رمضان المبارک کے اٹھارویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ

اٹھارہویں دن کی دعا


اَللّٰھُمَّ نَبِّھْنِی فِیہِ لِبَرَکاتِ ٲَسْحارِہِ، وَنَوِّرْ فِیہِ قَلْبِی بِضِیائِ ٲَنْوارِہِ، وَخُذْ بِكُلِّ ٲَعْضائِی إلَی اتِّباعِ آثارِہِ، بِنُورِكَ يَا مُنَوِّرَ قُلُوبِ الْعارِفِینَ


اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اس میں میرے دل کو اسکی روشنیوں سے چمکا دے اور اس میں میرے اعضاء کو اس ماہ کے احکام پر عمل کرنے کی طرف لگا دے بواسطہ اپنے نور کے اے پہچان والوں کے دلوں کو روشن کرنیوالے۔