رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا
https://urdu.sahartv.ir/news/religious-i327902-رمضان_المبارک_کے_اکیسویں_دن_کی_دعا
اے معبود! آج کے دن اپنی رضاؤں کی طرف میری رہنمائی کا سامان کر
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۴ Asia/Tehran
  • رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن اپنی رضاؤں کی طرف میری رہنمائی کا سامان کر

اکیسویں دن کی دعا


اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی فِیہِ إلی مَرْضاتِکَ دَلِیلاً، وَلاَ تَجْعَلْ لِلشَّیْطانِ فِیہِ عَلَیَّ سَبِیلاً، وَاجْعَلِ الْجَنَّۃَ لِی مَنْزِلاً وَمَقِیلاً، یَا قاضِیَ حَوائِجِ الطَّالِبِینَ


اے معبود! آج کے دن اپنی رضاؤں کی طرف میری رہنمائی کا سامان کر اور اس میں شیطان کو مجھ پر کسی طرح کا اختیار نہ دے اور جنت کو میرا مقام اور ٹھکانہ قرار دے اے طلبگاروں کی حاجتیں پوری کرنے والے