ایران میں اسلامی انقلاب کی برکتوں میں سے ایک سماج کے محروم طبقہ کی خدمت کے پیش نظر امام خمینی امدادی کمیٹی کا قیام ہے۔ یہ کمیٹی ایران میں ملکی سطح پر عوام سے پیسے اکٹھے کر کے انہیں خوشیوں کی شکل میں محروم طبقے میں تقسیم کرتی ہے۔