جہاں بھی رہنا اسے یاد رکھنا!
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i265933-جہاں_بھی_رہنا_اسے_یاد_رکھنا!
انسان ایک صفر کی مانند ہے،وہ عدد تبھی بنتا ہے جب وہ اللہ تعالیٰ کی اکائی سے جڑ جاتا ہے۔جتنا وہ کائنات کی واحد اکائی اللہ سے جڑتا ہے اتنا ہی اسکی قدر و منزلت میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔جو اس بات کو درک کرچکے ہیں وہ کسی بھی حال میں ہوں،اسے کبھی فراموش نہیں کرتے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴ Asia/Tehran
  • جہاں بھی رہنا اسے یاد رکھنا!