ہتھیار / کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i277254-ہتھیار_کارٹون
انٹرنیٹ موبائل اور سوشل میڈیا کہیں تباہ کن ہتھیار تو ثابت نہیں ہو رہے؟!! یاد رہے کہ ایسا ممکن ہے! یہ چیزیں اس لئے ہیں کہ انہیں ہوش و حواس اور پوری آگاہی کے ساتھ استعمال کرتے ہوئے کچھ فوائد حاصل کئے جائیں۔کہیں ایسا نہ ہو یہ چیزیں ہمارے دل و دماغ پر حاوی ہو کر انہیں اپنا اسیربنا لیں! ورنہ یہ ہماری روح کے لئے ایک مہلک ہتھیار کا کام کرتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹ Asia/Tehran
  • ہتھیار / کارٹون