اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہ اکتوبرکوعالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کا دن منایا گیا۔
سحر نیوز رپورٹ
ماسولہ نامی گاؤں ایک تاریخی اور بہت ہی خوبصورت گاؤں ہے جو ایرانی شمالی صوبے گیلان میں واقع ہے اور ملکی اور غیرملکی سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے
ہجری شمسی سال1401 کے ختم ہونے میں زیادہ گھنٹے باقی نہیں ہیں اور ایرانی عوام موسم بہار کے جوش و خروش کے ساتھ نوروز کی خریداری کے لیے شاپنگ مالز میں پہنچ گئے ہیں
نوروز سے قبل قدیم ایرانی رسم و رواج میں سے ایک شہداء اور مرنے والوں کو یاد کرنا ہے اور اس سلسلے میں ایرانی سال کی آخری جمعرات کے موقع پر اپنے عزیزوں کی قبروں کی زیارت اوران کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔
آستانہ اشرفیہ کے گاؤں سیاه کوچہ میں نوروز کے استقبال کے لیے ایک ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا
شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی مناسبت پرآزادی اسٹیڈیم میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تہران کی ہزاروں نوجوان اور نوعمر لڑکیوں نے شرکت کی۔