ماہ مبارک رمضان کے سترہویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i286326-ماہ_مبارک_رمضان_کے_سترہویں_دن_کی_دعا_عربی_اردو_آڈیو
اَللّٰھُمَّ اھْدِنِی فِیہِ لِصالِحِ الْاَعْمالِ، وَاقْضِ لِی فِیہِ الْحَوائِجَ وَالْاَمالَ یَا مَنْ لایَحْتاجُ إِلَی التَّفْسِیرِ وَ السُّؤالِ، یَا عالِماً بِما فِی صُدُورِ الْعالَمِینَ، صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّاھِرِینَ
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۰ Asia/Tehran

اَللّٰھُمَّ اھْدِنِی فِیہِ لِصالِحِ الْاَعْمالِ، وَاقْضِ لِی فِیہِ الْحَوائِجَ وَالْاَمالَ یَا مَنْ لایَحْتاجُ إِلَی التَّفْسِیرِ وَ السُّؤالِ، یَا عالِماً بِما فِی صُدُورِ الْعالَمِینَ، صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّاھِرِینَ

 اے معبود!  آج کے دن مجھے نیک اعمال بجالانے کی ہدایت دے اور اس میں میری حاجتیں اورخواہشیں پوری فرما اے وہ جو سوال کرنے اور ان کی تشریح کا محتاج نہیں اے ان باتوں کے جاننے والے جو اہل عالم کے سینوں میں ہیں محمد (ص) اور ان کی پاکیزہ آل (ع) پر رحمت نازل فرما