-
حرم امام علی رضا(ع) میں غیرملکی زائرین کے لئے دعائے عرفہ کی قرائت کا خصوصی پروگرام
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶غیرملکی زائرین کے لئے حرم امام علی رضا علیہ السلام میں دعائے عرفہ کا خصوصی پروگرام رواق دارالمرحمہ میں منعقد کیا گیا جس میں غیرملکی زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
-
میدان عرفات: ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶دنیا بھر سے تقریباً 20 لاکھ عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔
-
عظمتِ حج کی ایک جھلک (ویڈیوز)
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲پیش خدمت مختصر ویڈیوز میں حجِ ابراہیمی کی عظمت و شوکت کی ایک جھلک ملاحظہ ہو!
-
عرفہ؛ ایک آشنا نام خطاکاروں کے لئے! ۔ ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷اے اللہ والو! روز عرفہ کی آمد مبارک ہو۔ رحمت للعالمین (ص) کے جگر گوشے آقا حسین (ع) کی تعلیم کردہ دعا کے سہارے آج پھر اپنے کو پاک و پاکیزہ بنا کر اپنے پالنے والے کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کا سنہرا وقت آن پہونچا ہے۔
-
عرفہ، خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کا سنہری موقع
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱دعائے عرفہ کے معنوی اجتماعات اور پروگرام پورے ایران میں آج شام کو منعقد ہوں گے اور مخلوق اپنے خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کی تلاوت کریں گے۔
-
عرفہ کی اہمیت اور اسکے شب و روز کے اعمال
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۰روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔
-
دعائے عرفہ - عربی متن + آڈیو اردو ترجمہ+ ویڈیو عربی + فارسی
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵روز عرفہ فرزند رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی تعلیم کردہ معرکۃ الآراء اور معروف دعائے عرفہ پیش خدمت ہے۔
-
حجاج کرام میدانِ عرفات کی جانب رواں دواں
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰عازمین نے کل رات منیٰ میں قیام کیا۔
-
دیباچۂ کربلا، مسلم بے نوا! ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰۹ ذی الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو دیباچۂ کربلا، حسینیت و صداقت کے ایلچی حضرت مسلم بن عقیل کا یوم شہادت ہے، اس مناسبت پر تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے پیش خدمت ہے ایک ویڈیو جو آپکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتی ہے۔
-
حجاج کرام سے خالی میدان عرفات کی کچھ جھلکیاں
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰حجاج کرام نے گزشتہ روز نو ذی الحجہ، حج کے دوسرے دن یعنی یوم عرفہ کے موقع پر میدان عرفات میں اپنے خالق حقیقی سے راز و نیاز کیا۔ آل سعودی کی کورونا کے بہانے سے اپنائی گئیں مشکوک پالیسیوں سے قبل اس موقع پر میدان عرفات میں لاکھوں فرزندان اسلام اکٹھا ہوا کرتے تھے جو رواں برس اس شیرین لمحے کی آرزو دل میں لئے صبر کرنے پر مجبور ہو گئے۔