خوشبووں کا شہر چوہوں کے شہر میں تبدیل ہوگیا
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i314369-خوشبووں_کا_شہر_چوہوں_کے_شہر_میں_تبدیل_ہوگیا
حال ہی میں پیرس کے باسیوں نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح پیرس کے گلی محلے رات کے وقت چوہوں سے بھر جاتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱ Asia/Tehran

حال ہی میں پیرس کے باسیوں نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح پیرس کے گلی محلے رات کے وقت چوہوں سے بھر جاتے ہیں۔

پیرس میں چوہوں کی بھرمار نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ اب پریس کی شہری حکومت بھی اس خطرے کو شدت سے محسوس کررہی ہے۔