دنیا کی سب سے پہلی مصنوعی انگلی !
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i316221-دنیا_کی_سب_سے_پہلی_مصنوعی_انگلی_!
یہ جسد ایک ساٹھ سالہ عورت کا تھا جس کا تعلق ۹۵۰ یا ۷۱۰ قبل مسیح سے تھا۔  اس مومی جسد سے دریافت ہونے والی اس مصنوعی انگلی کو دنیا کی سب سے پہلی مصنوعی انگلی کا نام دیا گیا ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۳ Asia/Tehran
  • دنیا کی سب سے پہلی مصنوعی انگلی !

یہ جسد ایک ساٹھ سالہ عورت کا تھا جس کا تعلق ۹۵۰ یا ۷۱۰ قبل مسیح سے تھا۔  اس مومی جسد سے دریافت ہونے والی اس مصنوعی انگلی کو دنیا کی سب سے پہلی مصنوعی انگلی کا نام دیا گیا ہے

کیا آپ جانتے ہیںدنیا کی سب سے پہلی مصنوعی انگلی آج سے تین ہزار سال پہلے بنائی گئی تھی۔ یہ مصنوعی انگلی ایک مومی جسد کے ساتھ دفنائی گئی تھی جسے سنہ دو ہزار عیسوی میں مصر کے ایک ہرم سے دریافت کیا گیا تھا۔

یہ جسد ایک ساٹھ سالہ عورت کا تھا جس کا تعلق ۹۵۰ یا ۷۱۰ قبل مسیح سے تھا۔  اس مومی جسد سے دریافت ہونے والی اس مصنوعی انگلی کو دنیا کی سب سے پہلی مصنوعی انگلی کا نام دیا گیا ہے۔

یہ مصنوعی انگلی آج بھی مصر کے شہر قاہرہ کے عجائب گھر میں موجود ہے۔