دنیا کی سب سے پہلی مصنوعی انگلی !
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۳ Asia/Tehran
یہ جسد ایک ساٹھ سالہ عورت کا تھا جس کا تعلق ۹۵۰ یا ۷۱۰ قبل مسیح سے تھا۔ اس مومی جسد سے دریافت ہونے والی اس مصنوعی انگلی کو دنیا کی سب سے پہلی مصنوعی انگلی کا نام دیا گیا ہے
کیا آپ جانتے ہیںدنیا کی سب سے پہلی مصنوعی انگلی آج سے تین ہزار سال پہلے بنائی گئی تھی۔ یہ مصنوعی انگلی ایک مومی جسد کے ساتھ دفنائی گئی تھی جسے سنہ دو ہزار عیسوی میں مصر کے ایک ہرم سے دریافت کیا گیا تھا۔
یہ جسد ایک ساٹھ سالہ عورت کا تھا جس کا تعلق ۹۵۰ یا ۷۱۰ قبل مسیح سے تھا۔ اس مومی جسد سے دریافت ہونے والی اس مصنوعی انگلی کو دنیا کی سب سے پہلی مصنوعی انگلی کا نام دیا گیا ہے۔
یہ مصنوعی انگلی آج بھی مصر کے شہر قاہرہ کے عجائب گھر میں موجود ہے۔
ٹیگس