نماز؛ اور ہماری توجّہ | Farsi Sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i340455-نماز_اور_ہماری_توجّہ_farsi_sub_urdu
حجت الاسلام مسعود عالی کا عبادت اور نماز کے حوالے سے بیان : ہم صبح سے رات تک خدا کی بندگی اورعبادت کو کتنا وقت دیتے ہیں؟ شاید کچھ ہی منٹ، وہ بھی صرف واجب نماز پڑھ کرلیکن لمحہ فکریہ یہ ہے کہ انہی کچھ منٹوں میں پڑھی جانے والی ہماری نمازوں کی کیفیت اور کوالٹی کیا اس لائق ہے کہ خدا کی عبادت کہلائے؟
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴ Asia/Tehran