اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل | Farsi Sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i340607-اہل_سنّت_سے_اتحاد_کی_دلیل_farsi_sub_urdu
حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کی فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی ایک حدیث پر روشنی
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸ Asia/Tehran

حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کی فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی ایک حدیث پر روشنی

امام عسکریؑ کا زمانہ غیبت کے لیے اپنے شیعوں سے فرمان ہے: جُرُّوا اِلينا كلَّ مودةٍ ۔ یعنی سب کے دل ہماری طرف راغب کریں۔ اس سے زمانہ غیبت میں ہماری ایک ذمہ داری کا پتہ چل سکتا ہے ہمیں، اور وہ ہے اہلسنت سے اتحاد۔

مولا امام زمانہؑ کے ظہور کا انتظار کرنے والوں کو چاہیے کہ اتحاد بین المسلمین کو اپنی مذہبی ذمہ داری سمجھیں۔